geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کمیاب اعصابی مرض اور پیٹ کے بیکٹیریا کے درمیان تعلق دریافت

May 31, 2020 0 1 min read
Gut Brain
Share this:

Gut Brain

شکاگو: اگرچہ مشرقی طب میں دماغ کا تعلق معدے سے بھی بتایا جاتا ہے لیکن جدید طب نے اسے ایک عرصے سے نظر انداز کیا ہے۔ اب بہت سی دریافتوں کے ساتھ پہلی مرتبہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ معدے کی ہاضماتی نالی میں پائے جانے والے خردنامیے اور بیکٹیریا ایک دماغی پٹھوں کی کم یاب بیماری کی وجہ بنتے ہیں۔

نیچر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ہمارے معدے اور آنتوں پائے میں جانے والے بیکٹیریا ہماری دماغی اور اعصابی صحت پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں ایک عصبی نسیجی (نیوروویسکیولر) بیماری ’کے ورنس اینجیوما‘ اور معدے کے جرثومے کے درمیان تعلق کے ٹھوس ثبوت ملے ہیں۔ ’کے ورنس اینجیوما‘ کو مختصراً سی اے بھی کہا جاتا ہے۔

اس سے قبل صرف جانوروں یعنی چوہوں پر ہی اس کے مطالعے کئے گئے تھے جو انسانوں میں ایک نایاب مرض کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اس ضمن میں انسانی رضاکاروں پر بعض تجربات کئے گئے ہیں جن کی بنا پر یہ دعویٰ کیا گیا ہے۔
اس تحقیق کے بانی عیصان اود ہیں جنہوں نے اس سے پہلے چوہوں پر تجربات کئے تھے۔ عیصان کہتے ہیں، ’ اس تحقیق کے بہت بلند اطلاقات ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ عین انسانوں کے لیے بھی یہ طریقہ کار درست ہے۔ عیصان کا تعلق یونیورسٹی آف شکاگو سے ہے۔

کے ورنس اینجیوما بیماری میں دماغ اور حرام مغز میں خون کی نالیوں کے گچھے سے بن جاتے ہیں لیکن یہ مرض اتنا عام نہیں اور پوری دنیا میں صرف 0.2 فیصد آبادی کو ہی یہ مرض لاحق ہوتا ہے۔ لیکن دھیرے دھیرے خون کی خلافِ معمول نالیاں بننے لگتی ہیں۔

اس کے نتیجے میں مریض کو جھٹکے لگتے ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ اس کی شدت بڑھتی ہے اور اعضا کے ساتھ یادداشت اور نظر بھی بری طرح کمزور ہوجاتی ہے۔ اس کی تحقیق کے لیے سائنسدانوں نے 100 افراد کے فضلے کے نمونوں کا مقابلہ کیا جو سی اے مرض کی دو مشہور بیماریوں کے شکار تھے۔

اس کا موازنہ کرنے کے لیے 250 صحتمند رضاکاروں کے فضلے کے نمونے جمع کے گئے ہیں جنہیں سی اے کی بیماری لاحق نہ تھی۔ تیجے کے طور پر دیکھا گیا کہ تمام 100 مریضوں کے جسم میں خردنامیے اور بیکٹیریا وغیرہ کی ترتیب خاصی حد تک یکساں تھی۔

ماہرین نے بتایا کہ بالخصوص مریضوں کی آنتوں میں Odoribacter splanchnicus بیکٹیریا کا تناسب بہت زیادہ تھا۔ جبکہ دیگر اقسام کے بیکٹیریا بہت کم تھے جن میں Faecalibacterium prausnitzii اور Bifidobacterium adolescentis سرِ فہرست ہے۔

واضح رہے کہ طبِ مشرق معدے سے کئی امراض کو وابستہ کرتے ہیں اور اب سائنسی طور پر اس کی حقیقت سامنے آرہی ہے گزشتہ کئی برس سے آنتوں اور معدے سے کئی دماغی امراض بشمول شیزوفرینیا اور پارکنسن کا تعلق بھی دریافت ہوا ہے۔

Share this:
Corona - Business
Previous Post کورونا اموات میں اضافہ لیکن کاروبار مزید کھلے گا
Next Post پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
Petroleum Products

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.