geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نیوزی لینڈ: اپنا اسلحہ حکومت کو فروخت کریں!

July 13, 2019 0 1 min read
New Zealand Police
Share this:

New Zealand Police

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ حکومت نے مساجد میں مسلمانوں کی ہلاکت کے بعد عوام سے آتشیں اسلحہ واپس لینا شروع کر دیا ہے۔ عوام رضاکارانہ بنیاد پر اپنے خطرناک ہتھیار پولیس کے پاس جمع کروا رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ میں عوام کی طرف سے آتشیں اسلحہ حکومت کو جمع کرانے کے منصوبے کے پہلے مرحلے کو انتہائی کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ ہتھیار جمع کرانے کا یہ سلسلہ ہفتہ تیرہ جولائی سے شروع ہوا ہے۔ رواں برس مارچ میں کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد پر حملوں کے بعد ‘گن کلچر‘ کے خاتمے کی خاطر خاتون وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے یہ منصوبہ پیش کیا تھا۔

وزیراعظم نے گن کلچر کے خاتمے کے لیے قانون سازی بھی کی۔ اسی سال اپریل میں نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ نے گن ریفارمز بل کی منظوری دی تھی۔ کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملے میں اکاون نمازیوں کی موت ہوئی تھی اور ان حملوں نے ملکی سماجیات پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔

کرائسٹ چرچ کی پولیس نے ہفتے کے دن بتایا کہ پہلے مرحلے میں 169 افراد نے 224 ممنوعہ ہتھیار پولیس کو جمع کرائے۔ نیوزی لینڈ کی حکومت اس رضا کارانہ واپسی پر اسلحے کے مالکان کو رقوم بھی دے رہی ہے۔ اس ابتدائی مرحلے میں پولیس نے اسلحہ جمع کروانے والوں میں ایک لاکھ چونتیس ہزار امریکی ڈالر تقسیم کیے ہیں۔

رواں برس کے دوران اس طرح کے 258 ایونٹس منعقد کیے جائیں گے، جن میں عوام اپنا اسلحہ حکومت کو ‘فروخت‘ کر دے گی۔ پولیس کے محکمے کے ملکی وزیر اسٹورٹ ناش کا کہنا ہے کہ اسلحہ جمع کرانے کا بنیادی مقصد مختلف طبقوں کو خطرناک ہتھیاروں سے صاف کرنا ہے۔

علاقائی پولیس کے کمانڈر مائیک جونسن کے مطابق کینٹربری کے شہر میں نو سو تین ہتھیار رکھنے والوں نے اپنے ایک ہزار چار سو پندرہ ہتھیار جمع کرنے کے لیے رجسٹریشن کرائی ہے۔ جونسن کے مطابق گن کلچر کے خاتمے میں عوام کی بھرپور شرکت ایک حوصلہ افزا اقدام ہے اور یہ قابل ستائش ہے۔

مائیک جونسن نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کی پولیس کو یقین ہے کہ اس حکومتی پروگرام کے تحت ملک میں قانون کی پاسداری کرنے والے شہریوں کے پاس موجود آتشیں اسلحے کو واپس لینا ایک اہم کام ہے۔ جونسن نے لوگوں کے مثبت ردعمل کو مثبت عوامی رویہ قرار دیا ہے۔ عام لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ انہیں واقعتاً نیم فوجی یا فوجی ہتھیار رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔

Share this:
Farooq Sattar
Previous Post حکومت کہاں ہے پتا ہی نہیں چلتا، فاروق ستار
Next Post نواز شریف کو سزا اور میدان سے باہر رکھنے کیلئے گھناؤنی سازش رچائی گئی: مریم نواز
Maryam Nawaz

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.