geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان کا مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ

July 29, 2021 2 1 min read
Kim Jong Un
Share this:

Kim Jong Un

سیئول (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی اور جنوبی کوریا کے سربراہان نے پھر سے مذاکرات کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد ایک سال قبل تباہ ہونے والے ’’رابطوں کے مشترکہ دفتر‘‘ کی بحالی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس اپریل سے جاری شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے درمیان خطوط کے تبادلوں کے بعد دوبدو ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم اس کے لیے تاریخ اور مقام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ایک دوسرے کے سخت حریفوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے معلومات انتہائی کم فراہم کی گئی ہیں تاہم عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دو ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق یہ ملاقات ویڈیو لنک کے ذریعے بھی ممکن ہے۔

دوسری جانب دونوں ممالک کے اعلیٰ سطح کے حکام کے درمیان سرحد پر ’’رابطوں کے مشترکہ دفتر‘‘ کی ازسرنو تعمیر پر اتفاق کیا گیا ہے۔ 2018 میں قائم کیے گئے اس دفتر کو گزشتہ برس شمالی کوریا نے دھماکے سے اُڑادیا تھا۔

کوریا کے دو حصوں میں تقسیم ہونے کے بعد 50 کی دہائی میں شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ بندی ہوگئی تھی تاہم دونوں کسی نہ کسی صورت اب بھی حالت جنگ میں ہی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی ثالثی میں دونوں حریفوں کے درمیان پہلی تاریخی ملاقات اپریل 2018 میں ہوئی جس کے بعد کم جونگ ان کی امریکی صدر سے بھی ملاقاتیں ہوئیں تاہم یہ کوششیں بارآور ثابت نہ ہوسکیں اور 2020 میں شمالی کوریا نے دونوں ممالک کے درمیان رابطے کا مشترکہ دفتر دھماکے اسے اُڑادیا تھا۔

Share this:
Mullah Abdul Ghani
Previous Post طالبان وفد کی چین میں وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
Next Post امریکا کی ایرانی حکومت پر مظاہرین کے خلاف تشدد آمیز کارروائیوں پر تنقید
Protesters

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.