geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جوہری معاہدے میں واپسی کے لیے امریکا پہلے پابندیاں اٹھائے: حسن روحانی

February 10, 2021 1 1 min read
Hassan Rohani
Share this:

Hassan Rohani

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری معاہدے کی تمام شرائط پر صرف اسی صورت میں عمل کرے گا جب امریکا ایران پر عاید کی گئی پابندیاں اٹھائے گا۔

ایرانی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حال ہی میں ایرانی سپریم لیڈر جنہیں ملک میں تمام اختیارات کا مالک قرار دیا جاتا ہے نے کہا تھا کہ اگر امریکا سنہ 2015ء میں طے پائے جوہری معاہدے میں دوبارہ شامل ہونا چاہتا ہے تو اسے پہلے ایران پرعاید کی گئی پابندیاں اٹھانا ہوں‌ گی۔

ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ نئی امریکی انتظامیہ نے ایران کے حوالے سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران صرف اس صورت میں معاہدے کی تمام شرائط پرعمل کرے گا جب امریکا ایران پر عاید کی گئی پابندیاں‌ اٹھا دے گا۔

ایرانی صدر حسن روحانی کے بیان سے قبل ایرانی انٹیلی جنس وزیر محمود علوی نے مغربی ملکوں‌ کو خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر تہران پر عاید کی گئی پابندیاں نہ اٹھائی گئیں تو ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری پرمجبور ہوجائے گا۔

علوی نے مزید کہا کہ ہمارا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے کیے۔ ایران کے سپریم لیڈر کا فتویٰ‌ ہے کہ جوہری ہتھیار تیار کرنا حرام ہیں مگر ایران کو مجبور کیا گیا تو ہمارے پاس جوہری ہتھیاروں کے حصول کے سوا کوئی چارہ نہیں بچے گا۔ اس صورت میں ایران نہیں بلکہ غلطی مغرب کی ہوگی۔

انہوں‌ نے کہا کہ موجودہ حالات میں ایران کا جوہری ہتھیاروں کے حصول کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔

اتوار کے روز ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا پر زور دیا تھا کہ وہ ایران پر عاید کی گئی تمام اقتصادی پابندیاں اٹھائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر امریکا ایران سے 2015ء کے معاہدے کی شرائط پرعمل درآمد چاہتا ہے تو اسے ایران پر عاید کی گئی اقتصادی پابندیاں اٹھانا ہوں‌ گی۔

Share this:
Coronavirus Vaccine
Previous Post کورونا کے خلاف ویکسینز کے نتائج، کیا ممکن ہے اور کیا نہیں؟
Next Post میانمار، فوجی کریک ڈاؤن شروع
Myanmar Protest

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.