geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ ختم کرنے کی ایرانی دھمکی

February 27, 2021February 27, 2021 1 1 min read
Iran
Share this:

Iran

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی ایک نئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جوہری سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے ادارے ‘آئی اے ای اے’ کے ساتھ تعاون کا معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

ایران نے کہا تھا کہ وہ جوہری توانائی ایجنسی کی ایرانی جوہری پروگرام کی مانیٹرنگ کے باقی آپریشنز میں بھی تعاون روک دے گا۔ دستاویز میں دھمکی دی گئی ہے کہ اگر آئندہ ہفتے آئی اے ای اے نے امریکا کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت میں کوئی قدم اٹھایا تو تہران ایجنسی کے ساتھ معاہدہ ختم کر دے گا۔

خیال رہے کہ ایران نے پہلے ہی جوہری توانائی ایجنسی کے معائنے کا عمل محدود کر دیا ہے۔ ایران سنہ 2015ء میں طے پائے معاہدے کی شرائط اور پروٹوکول پر عمل درآمد سے فرار اختیار کر رہا ہے۔ ایران کی طرف سے یہ پالیسی 2018ء میں امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ طے پائے معاہدے سے علاحدگی اور تہران پرسابقہ اقتصادی پابندیوں کی بحالی کے بعد اختیار کی گئی ہے۔

آئندہ ہفتے جوہری توانائی ایجنسی سے قبل ایجنسی کے ارکان کو ایک دستاویز ارسال کی گئی ہے۔ آئندہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں عالمی توانائی ایجنسی امریکا کی کوشش سے ایک قرار داد منظور کر سکتی ہے جس میں ایران کے جوہری پروگرام پر گہری تشویش کا اظہار کیا جائے گا۔

خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ کو ملنے والی دستاویز کی نقل میں کہا گیا ہے کہ عالمی توانائی ایجنسی ایران پر زور دے گی کہ وہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزیاں بند کرے اور یہ بتائے کہ اس پرانی اور غیراعلانیہ تنصیبات پر بڑے پیمانے پر یورینیم کیوں کر افزودہ کیا ہے۔

دوسری جانب ایران جوہری توانائی ایجنسی کی کسی بھی پیش رفت یا تنقید کو معاہدے کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دے رہا ہے۔ اکیس فروری کو جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی کے ساتھ تہران کی جوہری سرگرمیوں‌ کے معائنے کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔

دستاویز میں کہا گیا ہےکہ ایران کے جوہری معاہدے کے حوالے سے مزید پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ ایران کے جوہری پروگرام پر تشویش اور تنقید کے لیے قرارداد کا مسودہ فرانس، برطانیہ، جرمنی اور امریکا مل کر تیار کریں گے۔

سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ آیا جوہری توانائی ایجنسی یہ قرارداد منظور کرے گی یا نہیں۔

Share this:
Educational Courses
Previous Post اسرائیل کا دہشت گردانہ تعلیمی نصاب
Next Post شہزادہ محمد بن سلمان پر جمال خاشقجی کے قتل کا امریکی الزام، سعودی عرب کی تردید
Prince Muhammad bin Salman

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.