geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایٹمی طاقت بننے کے بعد

May 30, 2021 0 1 min read
Pakistan Nuclear Power
Share this:

Pakistan Nuclear Power

تحریر : الیاس محمد حسین

جس روز پاکستان نے ایٹمی دھماکے کئے فلسطینی مسلمان نعرے لگاتے گھروں سے باہر آ گئے انہوں نے یہودیوں کو للکار کر کہا اب ہوش کرنا ہمارا بھائی ایٹمی طاقت بن گیا ہے بلاشبہ یو م تکبیر پاکستان ہی نہیں امت مسلمہ کے لئے فخرکی علامت ہے اس میں کسی کو کوئی شک نہیںیومِ تکبیر پاکستان کی سلامتی، تحفظ کی ضمانت اور پوری مسلم دنیا کیلئے باعث فخر ہے، وطنِ عزیز کے ایٹمی پروگرام کے خلاف مشترکہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے پوری قوم یک جان دو قالب ہے اس مقصد کے لیے کسی قسم کی مصلحت خاطر میں نہیں لائی جائیگی ،پاکستان کا معاشی استحکام پورے ریجن کی خوشحالی کی علامت بن سکتا ہے کیونکہ دیگر ممالک کی سی پیک میں شرکت صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ جنوبی ایشیا کیلئے ترقی کی ضمانت ہے کیونکہ پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں جس سے اپنے پرانے سب حیران ہیں لہذا دشمن قوتیں ذہن نشین رکھیں کہ یہ ملک باقی رہنے کیلئے وجود میں آیا ہے جو دنیا کے نقشے پر دوسری بڑی نظریاتی ریاست ہے اور واحد اسلامی ایٹمی قوت ہے، اگر عالم اسلام پاکستان کی قیادت کو تسلیم کر لے پھر پھر دشمن کی ہر شرارت اور سازش کوناکام بنایا جا سکتا ہے اسی لئے بیشتر پاکستانیوںکا نظریہ ہے 28 مئی 1998ء کا دن ملکی سلامتی’ دفاع اور قومی وقارو افتخار کی علامت کے طور پر ہمیشہ زندہ رہے گا۔

یہ دن پاکستانی قوم بلکہ پوری ملت اسلامیہ کیلئے فخر کا باعث ہے۔ یوم تکبیر کا پیغام یہی ہے کہ ہم ملکی دفاع’ ترقی اور خوشحالی کیلئے یکسو ہو جائیں اور کسی کو بھی اپنی منزل کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہ دیں۔ یوم تکبیر پاکستانی قوم کیلئے یومِ فخر ہے کیونکہ اس دن ہم نے دنیا کو باور کرا دیا تھا کہ ہم ایک غیرت مند قوم ہیں جو باعزت طریقے سے سراٹھا کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔

عام پاکستانی جو ہر قسم کی سیاست سے بالاترہوکر سوچتے ہیں ان کا خیال ہے یوم تکبیر پر شادیانے بجاتے ہوئے ایٹمی دھماکوں کا سہرا اپنے سر باندھ کر کریڈٹ لینے والے یہ مت بھولیں کہ ایٹمی قوت کا حصول ایک شخص کی کاوشوں کے باعث نہ تھا اور نہ ہی یہ سہرا کسی ایک کے سر باندھا جا سکتا ہے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد ذولفقار علی بھٹو اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے رکھی جس کی معاونت سیٹھ عابدنے کی جبکہ ایٹمی پروگرام کی آبیاری ڈاکٹر ثمر مبارک مند ، غلام اسحاق خان ،جنرل ضیا الحق ،جنرل جہانگیر کرامت ،محمد خان جونیجو اور میاںنوا ز شریف نے کی ممتاز صحافی ڈاکٹر مجید نظامی کی اس وقت کے کنفیوژ حکمران کو تلقین و سرزش کہ بھارت کے مقابلے میں دھماکے کردو وگرنہ قوم آپ کا دھماکہ کر دے گی بہرحال ایٹمی دھماکوں کے باعث ہم محفوظ ہو چکے ہیں وگرنہ ہمیں بھی فلسطین اور دیگر مقبوضہ علاقوں جیسے حالات کا سامنا ہو تا یہ پاکستان کی تاریخ کا عظیم دن ہے۔

اس دن پاکستان کی تقدیر اور قومی سلامتی کا سب سے بڑا فیصلہ ہوا تھا۔ کہ یوم تکبیر ” نعرۂ تکبیر” ہے اور نعرہ تکبیر ہم اس وقت بلند کرتے ہیں جب ہم مسلمان اپنی سرحد پر اپنے دشمن سے دوبدو لڑتے ہیں تو ہمارا نعرہ تکبیر ہوتا ہے 28مئی کو دھماکوں کے بعد سابقہ مشرقی پاکستان یعنی بنگلہ دیش میں مٹھائی کی دکانیں خالی ہو گئیں۔ تکبیر اللہ تعالیٰ کی کبریائی کا نام ہے۔ جب ہم یومِ تکبیر کی بات کرتے ہیں تو یہ ہمارے لئے یومِ عزم ہے یہ دن مناتے ہوئے ہمارا سر اس لئے فخر سے بلند ہے کہ ہماری ایٹمی ٹیکنالوجی ہی ہمارا دفاعی حصار ہے دیگر قومی ایام کی طرح نہایت اہم ہے کیونکہ اس دن ہمارا دفاع ناقابل تسخیر ہوگیا تھا۔

اس دن کو منانے کا مقصد اس سیاسی و عسکری قیادت کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جس نے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود اس مقصد کو حاصل کیا۔ اب ہمیں سیاست سے ہٹ کر ملک کی خدمت کرنی چاہیے آج پاکستان کودنیاکی ساتویں اورعالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنے 23 سال ہوگئے ہیں اگراس وقت پاکستان بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کے مقابلے میں6 ایٹمی دھماکے نہ کرتا توقیامت تک پاکستان ایٹمی قوت نہ بن سکتا پاکستانی قوم اورملک کی آنے والی نسلیں ان کی احسان مندہیں ننہوں نے بروقت ایٹمی دھماکے کرنے کافیصلہ کرکے پاکستان کوایک عظیم ملک بنادیاتھا یوم تکبیر کا پیغام یہی ہے کہ ہم ملکی دفاع’ ترقی اور خوشحالی کیلئے یکسو ہو جائیں اور کسی کو بھی اپنی منزل کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہ دیں۔ یوم تکبیر پاکستانی قوم کیلئے یومِ فخر ہے کیونکہ اس دن ہم نے دنیا کو باور کرا دیا تھا کہ ہم ایک غیرت مند قوم ہیں جو باعزت طریقے سے سراٹھا کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔
Ilyas Mohmmad Hussain

تحریر : الیاس محمد حسین

Share this:
Palestinians Martyrs
Previous Post فلسطین کے شہداء کو سلام !
Next Post عثمان بزدارکا سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کرنے کا مطالبہ
Sardar Usman Bazdar

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.