geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

آن لائن امتحانات کیلیے طلبہ کا نجی یونیورسٹی پر دھاوا

January 27, 2021 0 1 min read
Students Attack
Share this:

Students Attack

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے مشتعل طلبا نے گزشتہ روز نجی یونیورسٹی پر دھاوا بول کر متعدد گارڈز کو زخمی کردیا جب کہ احتجاج کے دوران خواتین اساتذہ کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی۔

آن لائن امتحانات کا مطالبہ کرنیوالے طلبا نے خیابان جناح میں نجی یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، مزاحمت کرنے پر گارڈز کو تشدد کا نشانہ بنایا،توڑ پھوڑ کے ساتھ گیٹ کو آگ لگا دی، گارڈز کے ساتھ جھڑپ میں 8 طلبا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو1122 کے مطابق 4 طلبہ کو بھی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، 4 طلبہ معمولی زخمی ہوئے ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک یونیورسٹی کاگھیرائو جاری رکھا جائے گا۔ طلبا نے احتجاج میں انتظامیہ مخالف نعرے لگاتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ جب آن لائن پڑھایا جاتا ہے تو پیپرز بھی آن لائن لیے جائیں۔ کیا پیپرز دیتے وقت کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں ہو گی؟ یونیورسٹی گارڈز اور طلبہ کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھرائو بھی کیا گیا ہے۔

طلبا نے یونیورسٹی کے ساتھ روڈ بھی بلاک کیے رکھا،چند طلبا کی جانب سے یونیورسٹی گیٹ نمبر 1 پر نصب سکیورٹی کیمرہ بھی توڑ دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود رہی،حالات کشیدہ ہیں۔

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والے طلبا کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ان کاکہنا ہے کہ آن لائن امتحانات سے ڈگریاں حاصل کرنے والے طلبا کی جاب مارکیٹ میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے، اس لیے امتحانات گورنمنٹ کے جاری کردہ معیاری طریقہ کار(ایس اوپیز ) کے مطابق ہی لیے جائیں گے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Share this:
Nisar Khoro
Previous Post گوداموں سے گندم چوری کا کیس: نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع
Next Post پی ڈی ایم کا کوئی واضح ایجنڈا نہیں تھا اسلیے کمزور پڑ گئی: وزیراعلیٰ بلوچستان
Jam Kamal

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.