geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اپوزیشن صرف پراپیگنڈے کی ماہر ہے انہیں عوام کے مسائل سے سروکار نہیں، عثمان بزدار

July 5, 2021 0 1 min read
Usman Bazdar
Share this:

 Usman Bazdar

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،یہ لوگ صرف پر اپیگنڈے کے ماہر ہیں۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی معاملات اور محکمانہ کارکردگی پر بات چیت کی گئی، فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے محکمے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد کسی حکمران نے جیلوں میں جا کر قیدیوں کی صورتحال کا جائزہ نہیں لیا، پنجاب حکومت نے جیلوں کے نظام میں دور رس اصلاحات کی ہیں، 125 سال (1894) پرانے جیل کے قوانین میں ترامیم لائی جا رہی ہیں، نظام میں اصلاحات کا مقصد جیلوں میں قیدیوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہے- پہلی بار کسی وزیراعلیٰ نے 10سے زائد جیلوں کے دورے کئے اور قیدیوں کے مسائل خودجا کر دیکھے، قیدیوں کو بھی بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں، جیل نظام میں اصلاحات لاکر قیدیوں کے لئے آسانیاں پیدا کررہے ہیں۔

جیلوں میں قیدیوں کی سہولت کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جا رہا ہے، پنجاب کی 21جیلوں میں پریزنرز مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کا آغازہوچکا ہے، پنجاب کی 7جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنائی جارہی ہیں، فرسودہ جیل مینول کووقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا- جیل مینول میں تبدیلی کر کے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے۔

اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں،یہ لوگ صرف پراپیگنڈے کے ماہر ہیں، یہ عناصر پاکستان کے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔

اس موقع پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا تیا پانچہ ہوچکا، کرپشن زدہ تھالی کے چٹے بٹے اب بکھر چکے ہیں کرپٹ ترین اپوزیشن نااہلوں او رنالائقوں کا سند یافتہ ٹولہ ہے، اپوزیشن سن لے کہ حکومت کھوکھلے نعروں سے جانے والی نہیں، یہ عوام کی خدمت کیلئے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلئے پھر سے اقتدار چاہتے ہیں۔

Share this:
Bilawal Bhutto
Previous Post جمہوری اور آمریت پسند قوتوں کے درمیان جنگ آج بھی جاری ہے، بلاول بھٹو زرداری
Next Post باجی صاحبہ
Baji Sahiba

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.