geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اوسلو مذاکرات ’جنگ کا ماحول بدل‘ سکتے ہیں، طالبان

January 23, 2022 0 1 min read
Taliban
Share this:

Taliban

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان پر قابض طالبان نے مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی عمل کو افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری شورش کے خاتمے کے حوالے سے اہم قرار دیا ہے۔

طالبان نے یورپی سرزمین پر مغربی ممالک کے ساتھ اپنے پہلے باقاعدہ مذاکراتی سلسلے کو افغانستان میں ‘جنگ کے ماحول کی تبدیلی کے لیے مددگار‘ قرار دیا ہے۔ ہفتے کے روز طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اس سے افغانستان میں گزشتہ دو دہائیوں سے جاری عسکریت پسندی کے ماحول میں تبدیلی میں مدد ملے گی۔

یہ سخت گیر جگنجو گروہ گزشتہ برس اگست میں کابل پر قبضے میں اس وقت کامیاب ہو گیا تھا، جب مغربی افواج کے افغانستان سے انخلا کا آخری مرحلہ جاری تھا۔ تب سے اب تک دنیا کے کسی ملک میں افغانستان پر طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

سن 1996 سے 2001 کے درمیان افغانستان پر طالبان کی حکومت پر اس دوران انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے الزامات لگتے رہے۔ سن 2001 میں افغانستان پر امریکی حملے کے نتیجے میں طالبان کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا تھا۔

ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کے روز خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات چیت میں کہا، ”امارات اسلامی نے مغربی دنیا کے متعدد مطالبات کی تکمیل کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہم سفارتی ذریعے سے تمام ممالک بہ شمول یورپی و مغربی ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات بہتر بنائیں گے۔‘‘

مجاہد کا کہنا تھا، ”طالبان جنگ کے ماحول کو امن کی حالت سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔‘‘

یہ بات اہم ہے کہ اتوار کے روز سے طالبان اور مغربی حکام کے درمیان ناورے کے دارالحکومت اوسلو میں مذاکرات ہو رہے ہیں، جن میں افغانستان میں انسانی حقوق اور ہیومینیٹیرین امداد کے علاوہ افغانستان میں تیزی سے بڑھتی غربت اور افلاس پر بات چیت ہو گی۔

طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں ہیومینیٹیرین صورتحال تیزی سے دگرگوں ہوئی ہے۔ اس قبضے کے بعد افغانستان کے لیے بین الاقوامی امداد بھی رک چکی ہے جب کہ امریکا نے افغانستان کے مرکزی بینک کے نو اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کے اثاثے بھی منجمد کر دیے ہیں۔

اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کے 23 ملین شہریوں کو، جو ملکی آبادی کا قریب 55 فیصد بنتے ہیں، بھوک کی صورت حال کا سامنا ہے جب کہ ان حالات میں افغانستان کے لیے ڈونر ممالک کو رواں برس نو ارب ڈالر کی امداد کی ضرورت ہو گی۔

ناورے کی وزارت خارجہ کے مطابق طالبان کے ساتھ اتوار سے منگل تک جاری رہنے والے مذاکرات میں برطانیہ، یورپی یونین، فرانس، جرمنی، اٹلی اور امریکا کے حکام بھی شریک ہوں گے۔

Share this:
Mali - UN Minusma Mission
Previous Post مالی فوجی مشن ختم نہیں کیا جائے گا، جرمن وزیر دفاع
Next Post عالمی برادری حوثیوں کی تخریب کاری اور دہشت گردی کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرے: یو اے ای
Anwar Qarqash

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.