geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 23, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاک فوج اور عام عوام

January 16, 2020 2 1 min read
Pak Army
Share this:

Pak Army

تحریر : میاں محمد ارشد ساقی

پاکستان کے تمام دشمن ممالک 2030 سے پہلے پاکستان کو ختم کرنا چاہتے ہیں اور امریکہ کی 18 خفیہ ایجنسیوں کا کہنا ہے اگر پاکستان کو 2030 تک ختم نہ کیا گیا تو پاکستان سپر پاور بن سکتا ہے(انٹرنیشنل رپورٹ) 49 سے زیادہ خفیہ ایجنسیاں پاکستان کو برباد کرنے کے لئے پیسہ پانی کی طرح بہا رہی ہیں۔ اور انکے مد مقابل صرفISIانکا مقابلہ کر رہی ہے اور ہم پاکستانی بے حس قوم کبھی بھی منہ کھولا آئی ایس آئی کے خلاف بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اور بہونکنے سے پہلے ذرا سی بہی شرم نہیں آتی.او یاد کرو فوج اور آئی ایس آئی کی قربانیوں اور ملکی خدمات کو.اور آج بہی ملک حالت جنگ میں ہے اور روزانہ فوجی جوان اپنی جان کے نذرانے جان سے پیارے پاکستان کے لیے دے رہے ہیں.شرم آنی چاہئے پاک فوج پر بہونکنے والوں کو.ذرا سوچئے اگر پاک فوج اور آئی ایس آئی کو اس ملک سے ہٹادو تو پاکستان کا حال عراق،شام جیسا ہونے میں ذرا بہی دیر نہیں لگے.ملک دشمن عناصرکی سازش کوسمجھو اورپاک فوج اور آئی ایس آئی پاکستان کے لیے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت کی قدر کیجئے کچھ ملک دشمن سیاصی عناصر میڈیا پر اور سوشل میڈیاپر پاکستان،پاک فوج اور آئی ایس آئی کو شدید نقصان پہنچانا چاہتے ہیں تو میری تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے ان سیاسی ملک دشمن عناصر کے خلاف آپس میں متحد ہوجائیں فرقہ واریت سے دور رہیں اور پاکستان،پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف بولنے کی بجاے میڈیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاک فوج اور آئی ایس آئی کا بازو بن جائیں اور سیاسی ملک دشمن عناصر کے بازو توڑ کر رکہہ دیں اور پیارے وطن پاکستان کو دنیا کا سپرپاور ملک بنادیں کہ جس کی ہاں اور نا میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے
ہم سے ہے پاکستان.پاکستانسے ہم.

ہم سے ہے پاک فوج.پاک فوج سے ہے ہم.
دشمن تب تک حاوی نہیں ہوسکتے جب تک آپ کی فوج ہے، فوج کو وہ خود شکست نہیں دے سکے، اب یہ کام وہ آپ سے لینا چاہتے ہیں۔

بس یہی ففتھ جنریشن وار ہے،اگر آپ یہ خود کشی نہیں کرنا چاہتے تو اپنی فوج کو نشانہ بنانا بند کیجیے،اور اگر مقابلہ کرنے کا دل ہے تو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو مورچہ سمجھ لیجیے،بنیادی طور پر آپ کے تین نمایاں دشمن ہیں۔لبرلز: ایمان کے دشمن،،خارجی: جان کے دشمن،،جمہوریے: مال کے دشمن،تینوں کے پاس خوبصورت نعرے لبرلز انسانیت کا نعرہ،خارجی اسلام کا نعرہ،اور جمہوریے حقوق کا نعرہ،لیکن ایک کافر کرتا ہے، دوسرا مارتا ہے اور تیسرا لوٹتا ہے،تینوں کا آپس میں ایک غیراعلانیہ اتحاد ہے۔

آپ غور کیجیے۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی دہشت گردوں کی فنڈنگ اور علاج کرتی رہی،ن لیگ دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ناکام بناتی ہے،لبرلز بی ایل اے کا کیس مسنگ پرسنز کے نام سے لڑتے ہیں،دہشت گرد نواز شریف کے لیے ماڈل ٹاؤن جاکر لڑتے ہیں،وقاص گوریا سوشل میڈیا پر نواز شریف کا کیس لڑتا ہے،اور ان تینوں کا مشترکہ دشمن کون؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خارجی پاک فوج کو اسلام دشمن کہہ کر،لبرلز پاک فوج کو دہشت گردکہہ کر،اور سیاست دان پاک فوج کو جمہوریت دشمن کہہ کر اس پر حملہ آور ہیں،ان کو امریکہ، برطانیہ اور انڈیا کی بھرپور مدد و حمایت حاصل ہے۔
ان سے لڑنا کیسے ہے؟

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پوسٹ کیا گیا مواد ہرگز شیر مت کیجیے۔ ایسے مواد پر لائک یا کمنٹ مت کیجیے،مخالفت میں بھی کمنٹ کرینگے تو وہ پوسٹ کی ریچ بڑھا دیگا۔ ہوسکے تو فیس بک کو رپورٹ کیجیے۔ جس اکاؤنٹس سے ایسا مواد شیر کیا گیا ہے اسکو انفرینڈ یا انلائک کیجیے۔ ایسے اکاؤنٹس اکثر فیک ہوتے ہیں اس لیے فیس بک کو رپورٹ کیجیے۔ پاک فوج کو سپورٹ کرنے والا مواد گروپس میں اور وٹس ایپ وغیرہ پر زیادہ سے زیادہ شیر کیجیے۔ پاک فوج سے متعلقہ پیجز اور اکاؤنٹس کو لائیک یا فالو کیجیے اور خود بھی لکھنے کی کوشش کیجیے۔ یہ فوج آپ کے لیے جانیں دے رہی ہے اس پر بھروسہ رکھئے۔ غیر واضح معاملات میں دشمن آپ کو فوج سے بدگمان کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی باتوں میں مت آئیے۔یہ ‘ فوج اچھی ہے اور جرنیل برے ہیں کہہ کر آپ کو دھوکہ دیتے ہیں۔ان کے سامنے پاک فوج کی قربانی کی خبر پیش کریں تو بظاہر غم زدہ ہونے کا ڈراما کرتے ہوئے آپ کو بتائنگے کہ ” یہ فلاں جرنیل کی غلطی ہے” اور یوں پاک فوج پر ہی تنقید کرینگے۔
Pak Army

اگر دشمن حملہ کرے تو بجائے اس کو ملامت کرنے کے یہ آپ کو پاک فوج کو ہی ملات کرتے نظر آئنگے کہ کہاں گئی اپ کی جانباز فوج ان کی ان چالوں کو سمجھیے گستاخانہ پیجز چلانے والے، آپ پر بموں سے حملے کرنے والے اور آپ کو لوٹنے والے ہرگز ہرگز ہرگز آپ کے خیر خواہ نہیں ہیں۔اگر پاک فوج نہ رہی تو افغانستان اور انڈیا آپ کو کھا جائنگے، ان کو تو چھوڑیں آپ ان خوارج سے ہی نہیں نمٹ سکیں گے جن کو صرف آپ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔اسلام کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم ترین قلعہ ہے اور پاکستان تب تک فتح نہیں ہو سکتا جب تک پاک فوج موجود ہے اپنی ہی فوج کو شکست دینے میں دشمن کا ہاتھ نا بنیں۔۔

تحریر : میاں محمد ارشد ساقی

Share this:
Parents and Children
Previous Post والدین کے احسانات
Next Post ‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا
Samina

Related Posts

Cannes’ Longest Ovation Masks an Awkward Truth

کان فلم فیسٹیول: 16 منٹ کی تاریخی تالیاں، لیکن کیا یہ پام ڈی اور کی ضمانت ہے؟

May 23, 2026
France Bans Israeli Minister Over Gaza Flotilla Incident

فرانس نے اسرائیلی وزیر بن گویر کی ملک میں انٹری پر پابندی لگا دی، یورپی پابندیوں کا مطالبہ

May 23, 2026
Actor Momina Iqbal Seeks FIR Against PML-N MPA

اداکارہ مومنہ اقبال کی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف ہراسگی کی درخواست، وزیراعلیٰ نے سیاسی دباؤ ڈالنے پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی

May 23, 2026
Pakistan Busts Ring Selling Officials' Data

چند ہزار روپے میں سرکاری افسران کا ڈیٹا فروخت کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب، چار ملزمان گرفتار

May 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.