geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے، سراج الحق

December 20, 2020December 20, 2020 1 1 min read
Siraj ul Haq
Share this:

 Siraj ul Haq

حیدرآباد (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہو رہی ہے۔

علماء مشائخ رابطہ کونسل پاکستان سندھ کے تحت لطیف آباد کے مقامی ہال میں منعقد ہونے والی تحفظ ختم نبوتت، ناموس اہلبیت و عظمت صحابہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ 73سال سے پاکستان پر حکمرانی کرنے والوں نے کشمیر کو ضائع کردیا ہے اور اگر بھارت کا کشمیر پر قبضہ مستحکم ہوگیا تو پھر پانی خشک ہونے سے سندھ اور پنجاب بنجر بن جائیں گے،علمائے کرام اور مشائخ کو ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلیے اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔

سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ آج پاکستان کو بغداد بنانے کی سازش ہورہی ہے، تہتر سال سے حکمرانی کرنے والی اشرافیہ نے ملک کو دولخت کیا۔ اس ملک کو بچانے کیلیے علما اور مشائخ کو ہی اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا، عدالتوں میں قرآن کا نظام نہیں ہے، تجارت میں سود کی ممانعت ہے اور ہماری ساری معیشت سود پر چل رہی ہے۔
سجادہ نشیں درگاہ عالیہ خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف و رابطہ کونسل کے سرپرست اعلیٰ خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشائخ ایک بڑی قوت اور طاقت ہیں اگر علمااور مشائخ مل جائیں تو ملک میں اسلام کے نفاذ کو کوئی نہیں روک سکتا۔

جے یو پی نورانی کے صدر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا کہ ہر طرف سے اسلام کے خلاف سازشیں ہور ہی ہیں،انھوں نے شرکا کو تجویز دی کہ وہ ایک علمائے کرام اور علماء مشائخ پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیکر مدارس کو بند کرنے کے معاملے پر وزیر اعلیٰ سندھ سے رابطہ کریں اور اگر سندھ حکومت نہیں مانتی تو پھر وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا جائے۔

کانفرنس کے اختتام پر جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر اسد اللہ بھٹو ایڈوکیٹ نے مشترکہ اعلامیہ پیش کیا۔

Share this:
Corona
Previous Post زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت
Next Post خلافت کی بحالی۔۔۔ممکن ہے؟
Islamic Countries

Related Posts

US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026
Pakistan to Make History at Inaugural FIFA ASEAN Cup

تاریخ رقم: پاکستان فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا آسیان کپ میں شرکت کرے گی

June 13, 2026
Pakistan Cuts Petrol by Rs4, Diesel by Rs2 Per Litre

عوام کو بڑا ریلیف: پٹرول 4 روپے اور ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.