geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر

December 18, 2019 3 1 min read
Pakistan Nuclear Weapons
Share this:

Pakistan Nuclear Weapons

تحریر : مہر اشتیاق احمد

ایک نا لائق شخص وزیر تعمیرات بن گیا ، وہ اتنا نا لا ئق تھا کہ اُسے رشوت وصول کرنے کا بھی سلیقہ نہ تھا۔ اُسکے پاس ایک ٹھیکیدار آیا ور اک فائل پر منظوری کے عوض بیس لاکھ دینے کا وعدہ کیا۔ وزیر نے آئو دیکھا نہ تائو ، جھٹ سے فائل منگوائی اور اُص پر Approvedلکھ دیا۔ اب فائل منظور ہوگئی ۔ مگر ٹھیکیدار کہیں نظر ہی نہیں آیا ۔ دوچار دن انتظار کرنے کے بعد وزیر بہت پریشان ہوا کہ اب کیا کرے ۔ اسی اثناء میں اسکے چپڑاسی نے اپ نے وزیر کا اُترا ہوا چہرہ اور طبیعت کی بے کلی دیکھ کر اندازہ لگایا کہ کچھ گڑ بڑھ ہے اور وزیر کے پاس آیا اور راز داری سے کہنے لگا ۔حضور! ہوں میں چپڑاسی مگر کافی عرصے سے یہ وزارت میں ہی چلا رہاہوں ۔ آپ مجھے اپنی پریشانی کی وجہ بتائیں ۔ میں کوئی حل نکال دوں گا ۔و زیر نے کہا فائل اپروو کر دی ہے م گر اب ٹھیکیدار ہاتھ نہیں آرہا ۔ چپڑاسی نے کہا کہ فائل واپس منگوا لیں وزیر نے کہا اب اس پر کٹنگ کس طرح کروں ؟ چپڑاسی نے کہا جناب آپ پریشان نہ ہوں کوئی کٹنگ نہیں ہو گئی۔

فائل واپس آئی چپڑاسی نے کہا آپ اس Approvedسے پہلے Notلکھ دیں ۔ مقصد پورا ہو جائے گا اور کوئی کٹنگ وغیرہ بھی نہیں ہو گی ۔ وزیر نے ایسا ہی کیا۔ اب ٹھیکیدار کو پتہ چلا تو بھا گاا آیا اور 20لاکھ کاا بریف کیس پکڑایا۔ اب وزیر پھر پریشان ہو گیا اور چپڑاسی کو بلایا کہ اب کیا کروں ؟چپڑاسی بولا جناب عرصہ ہوا ہے یہ وزارت میں ہی چلا رہا ہوں آپ نے فائل پر جہاں Notلکھا ہے وہاں ”ٹی ” کے بعد ”ای” لگا دیں ۔ یعنیNotکو Noteبنا دیں اب یہ ہو گیا ۔ Approved،Noteوزیر نے ایسا ہی کیو اور من کی مراد پائی لگتا ہے اس وطن عزیر میں بھی بہت سے محکمے وزراء نہیں چپڑا سی چلا رہے ہیں ۔ کیونکہ انکا تجربہ اور آئی کیو بہت سے وزراء سے بہتر اور زیادہ ہوتا ہے ۔ یہ منافق چپڑاسی ، سیاستدان جو کچھ مرضی کرلیں ۔ ملک پاکستان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے ۔ جب تک پاک فوج اور ISIہے ۔ اس ملک کا چپہ چپہ انکی نظروں سے اوجھل نہیں یہ ملک کی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار کھڑے ہیں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں ۔ ملک پاکستان کا دفاع نا قابل تسخیر بنائے ہوئے ہے ں ۔ ہم مسلم دنیا کی واحد آرمی ہے ۔ غزوہ ہند بھی لڑ رہی ہے ہم انڈیا سے بھی لڑرہے ہیں۔

ہم افواج کے ساتھ بھی لڑ رہے ہیں اور ہم یہودیوں کے خلاف بھی ملک شام میں لڑ چکے ہیں ۔ پاکا فوج کی آرمی فورس ملک شام جا کر اسرائیل کو مار کر گرا چکی ہے ۔ کچھ عرصہ قبل فلسطین میں مظاہرہ ہوا تھا جس میں فلسطینیوں نے پاکستان کی آرمی کو دعوت دی تھی کہ آئیں اور ہمیں آزاد کروائیں ۔ نبی کریمۖ نے ارشاد فرمایا تھا کہ عربوں میں جنگیںدر جنگیں ہوں گی ۔ عرب دنیا تبا ہ برباد ہو جائے گی ۔ حدیث شریف میں ذکر آیا ہے کہ عرب جب جنگوں میں بے اختیار گر جائیں گے ۔ جنگیں ہوں گی اور پورا عرب حالت جنگ میں ہوگا ۔ کوئی مستحکم حکومت وہاں نہیں ہو گی ۔ اُ س وقت حضورۖ نے فرمایا! حدیث شریف میں آتاا ہے کہ اللہ تعالیٰ غیر عرب قوم میں سے فوج اُٹھائے گا ۔ جس میں عربوں سے زیادہ شہر سوار فائیٹر ہوں گے اور اُس قوم کا اسلحہ ، عربوں سے زیادہ تگڑا اور طاقتور ہوگا۔ ” نوٹ کیجئے گا کہ پوری عرب دنیا م یں سب سے زیادہ طاقتور اور خوبصورت فائیٹر پاکستان میں ہیں اور پاکستان د نیا کا واحد مسلمان ملک غیر عرب مسلمان مل؛لک ہے جس کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔ یہ بھی بشارت پاکستان کیلئے حضور ۖ دے چکے ہیں ۔ عربوں کی حفاظت کیلئے آپ نوٹ کریں گے ۔ پچھلے 30سال سے جب بھی عربوںکو خطرہ ہوا ہے ۔ انکی حفاظے کیلئے یہی غیر عرب فوج گئی ہے ۔جن کے ہتھیار عربوںسے بہتر تھے ۔ انکی حفاظت کیلئے یہی غیر عرب فوج گئی ہے ۔جن کے ہتھیار عربوں سے بہتر تھے ۔ جن کے فائیٹرعربوں سے بہتر تھے ۔ آپکو فخر ہونا چاہیے کہ یہ پاک فوج ہے ۔

اگر آپ وسائل اور ٹیکنالوجی سے محروم پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے جدید جنگی جہاز اور کروز میزائل بنانے کے معجزاتی سچی کہانیاں پڑھیں اور اللہ تعالیٰ کی غیبی نصرت دیکھیں تو فوراً پکار اُٹھیں گے ۔ اللہ اکبر جبکہ دشمنان اسلام ششدر رہ جاتے ہیں Jf-17بلا ک 3تھنڈر بلاک 1اور 2کے بعد الحمد اللہ اب پاکستان کے پاس4.5جنریشن ملٹی رول جدید ترین جنگی جیٹ طیارہ تھنڈربلاک 3تیار پڑا ہے ۔

یہ جیٹ طیارہ مودی کے فرانس سے ڈیل شدہ درفیل جیٹ طیاروں کا ہر طرح سے ہم پلہ ہے ۔ بلکہ اس کی سپیڈ رافیل سے بھی 200کلو میٹر زیادہ ہو گی BLRمیزائل کے رینج بھی رافیل سے ڈبل 300کلو میٹر ہو گی ۔ F16اب ماضی کی کہانی ہے ۔ تھنڈر بلاک 3رافیل کی3700کلو میٹررینج کے مقابل دن رات ہر قسم کے موسم میں Air to Seaاور Air to Ground،Air To Air بھارت کی کل Depthسے ڈبل سے بھی زیادہ3500کلومیٹر کی رینج تک کاروائی کر سکے گا۔
جبکہ تھنڈر بلاک3سے بھی داخل کی طرح چھوٹے بڑے ایٹمی وغیر ایٹمی ہتھیار اور ریڈار پر نظر نہ آنے والے کروز میزائل بھی فائر کیے جا سکتے ہیں ۔

یاد رہے کہ پاکستان مہنگے جدید ترین کروز میزائل حتف 8خود تیارکرتا ہے ۔ جبکہ بھارت کے پاس یہ استعداد نہیں۔پاکستان کے پاس پہلے ہی تھنڈر کے بر آمد ی آرڈر زہیں اور اب انڈین جہاز مگ 21اور جدید ترین سنحوائی Su30گرانے کے بعد تھنڈر کو عالمی شہرت مل چکی ہے ۔ اس کے شیئرز کی قیمت میں بھی15%اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے ۔ ملائیشیا ، ایران اور سعودی عرب سمیت بہت سے ممالک نے ، JF17میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔ بھارت ایک رافیل اور اسکے لیے درکار میزائلز وغیرہ پر کئی سوملین ڈالرز خرچ کر ے گا۔ جبکہ پاکستان ایک تھنڈر صرف 30ملین ڈالرز میں خود تیار کر لے گا ۔ JF-17بلاک3کی سب سے بڑی خوبی اسکی قیمت ہے جو اپنے مقابل طیاروں کی نسبت ایک تہائی سے بھی کم ہے ۔پاکستان کا دفاع نا قابلِ تسخیر بن چکا ہے ۔ پاکستان کے تمام تر دشمنوں پر لرزا طاری ہے اور انشاء اللہ رہے گا۔

پاسکتان زندہ آباد۔پاک افواج پائندہ آباد
Maher Ishtiaq Ahmed

تحریر : مہر اشتیاق احمد

Share this:
DMC EAST
Previous Post بلدیہ شرقی میں اہک اور پارک بہتری کی جانب گامزن
Next Post شہریت ترمیمی قانون، گلے کا پھانس بنا مودی حکومت کے لئے
India Protest

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.