geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹوں پر 302 رنز بنا کر ڈیکلیئر کر دی

August 23, 2021 0 1 min read
Fawad Alam
Share this:

Fawad Alam

کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بناکر ڈیکلیئر کر دی۔

کنگسٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا روز مکمل طور پر بارش کی نذر ہونے کے بعد تیسرے دن چمکیلی دھوپ یں محسوس ہورہا تھا کہ 98 اوورز کا کھیل ہوگا مگر گیلی آئوٹ فیلڈ کی وجہ سے میچ تاخیر کا شکار ہوگیا، صرف 8 بالز ہی ہوئی تھیں کہ کھیل روک کر لنچ بریک کردیا گیا۔

جیسن ہولڈر نے مائیکل ہولڈنگ اینڈ کی جانب سے صرف 2 بالز کیں اور پھر امپائر سے شکایت کی کہ فیلڈ میں گیلی جگہوں کے باعث انھیں رن اپ میں پریشانی کا سامنا ہے، اس پر دوسرے کھلاڑی بھی وہاں جمع ہوگئے اور باہمی مشاورت سے کھیل کو روک کر لنچ بریک کردیا گیا۔
اس موقع پر دونوں جانب کے کپتانوں، کوچز، امپائرز اور میچ ریفری کے درمیان کافی دیر تک مشاورت ہوئی، جس کے آخر میں لنچ بریک پر سب کا اتفاق ہوا۔

اس سے قبل بھی کھیل گیلی آف فیلڈکی وجہ سے 90 منٹ تاخیر سے شروع ہوا تھا۔ لنچ بریک کے دوران گرائونڈ اسٹاف نے گیلی جگہوں کو خشک کرنے کیلیے اپنی کوششیں جاری رکھیں، آخر مقابلہ مقامی وقت کے مطابق ایک بجے کے قریب شروع ہوا، فہیم اشرف اور محمد رضوان وکٹ پر آئے تاہم مجموعی اسکور 212 سے 218 تک پہنچا تھا کہ فہیم اشرف کو جیڈن سیلس نے پویلین واپسی کی راہ دکھا دی۔

انھوں نے ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل کی جس پر امپائر نے انگلی اٹھادی، فہیم نے فوراً ریویو لیا مگر کوئی فائدہ نھیں ہوا، تینوں ریڈ لائٹس کو روشن دیکھ کر انھیں میدان سے رخصت ہونا پڑا، انھوں نے 78 بالز کا سامنا کرتے ہوئے 26 رنز بنائے، جس میں 4 چوکے شامل تھے، ان کی جگہ کریز پر فوادعالم کی واپسی ہوئی جوکہ 76 رنز پر کریمپس پڑنے کی وجہ سے ریٹائر ہرٹ ہوگئے تھے۔

فواد عالم نے واپس میدان میں لوٹنے کے بعد اسکور کو آگے بڑھانے کا سلسلہ شروع کیا اور 124 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی جب کہ کپتان بابر اعظم نے 75 رنز بنائے، فہیم اشرف 26، شاہین شاہ آفریدی 19، حسن علی 9 رنز بنا کر آوٹ ہوئے تاہم عابد علی، عمران بٹ ایک ایک، اظہر علی اور نعمان علی کوئی رن نہ بنا سکے یوں پاکستان نے پہلی اننگز 9 وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بناکر ڈیکلیئر کردی۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمر روچ اور جیڈن سیلز نے 3،3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جب کہ جیسن ہولڈر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Share this:
Pakistan Turkey Drama
Previous Post پاکستان اور ترکی کا صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان
Next Post او آئی سی کا افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کیلیے مدد کے عزم کا اظہار
OIC

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.