geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان اور بھارت کے درمیان اگر ایٹمی تصادم ہوا تو اس کے کیا اثرات ہوں گے؟

August 17, 2019 0 1 min read
Pakistan Nuclear Weapons
Share this:

Pakistan Nuclear Weapons

کراچی (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگی جنون عروج پر ہے اور جنوبی ایشیا کے دونوں ممالک کی ڈیڑھ ارب آبادی پر جنگی سائے منڈلا رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں سے لیس ہیں۔

بھارتی وزیر داخلہ کے جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق بیان نے خدشات پیدا کردیے ہیں، پاکستان اور بھارت دنیا میں سب سے بڑا جوہری فلیش پوائنٹ ہے۔

سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے کہا تھا کہ کشمیر دنیا کی سب سے خطرناک جگہ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر جنگ شروع ہوئی تو خدشہ ہے کہ یہ جوہری تصادم کی شکل اختیار کر جائے گی جس کے نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر میں بھی اثرات ہوں گے۔

سویڈن کے تھنک ٹینک سپری کے مطابق رواں برس کے آغاز پر دنیا کے 9 ممالک کے پاس 13865 جوہری ہتھیار تھے، بھارت کے پاس 130 سے 140 جب پاکستان کے پاس140 سے 150 جوہری وارہیڈز ہیں۔

دونوں ممالک کے پاس طویل فاصلے کے میزائل بھی ہیں۔ 2014 کے ایک مطالعے کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اگر جوہری جنگ ہوئی اور اس میں 15 کلو ٹن کے 100 بم استعمال ہوئے تو 2 کروڑ 10 لاکھ افراد ہلاک ہوسکتے ہیں، ان دھماکوں سے 50 لاکھ ٹن دھواں فضا میں داخل ہوگا اوزون کی جھلی بری طرح متاثر ہو گی۔

دھماکوں کے اثرات سے ماحولیاتی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، زمین کا درجہ حرارت اتنا سرد ہوجائے گا جو ہزار سال قبل تھا اور آئندہ کئی سالوں تک زمین کا درجہ حرارت سرد رہے گا جس سے 2 ارب افراد فاقہ کشی کا شکار ہو سکتے ہیں جسے ماہرین’ عالمی جوہری قحط‘ کا نام دیتے ہیں۔

موسم سرما مزید ڈھائی ڈگری ٹھنڈا اور موسم گرم کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک گر جائے گا۔ درجہ حرارت کو معمول پر لانے میں 25 سال لگیں گے، ماہرین کے نزدیک یہ محدود علاقائی جنگ کہلائے گی مگر اس کے اثرات دنیا بھر میں ہوں گے۔

Share this:
kishan Ganga Dam
Previous Post بھارت سیلابی پانی کی بروقت اطلاع نہیں دے رہا، انڈس واٹر کمشنر
Next Post کشمیر کے موجودہ حالات، ہمارے لیے سوچنے کا مقام
Indian Army in Kashmir

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.