geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا مولانا طارق جمیل کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار افسوس

April 8, 2020 0 1 min read
Sufi Masood Ahmad Siddiqui
Share this:

Sufi Masood Ahmad Siddiqui

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی،تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیر شبیراحمد صدیقی،پیر الطاف حسین نقشبندی، پیر سید احمد ندیم شاہ، پیر لیاقت علی نقشبندی،پیر جنید احمد نقشبندی،پیر محمد ناصر گل نقشبندی، پیر سید عدنان اکر م، پیر محمد راشد نقشبندی، پیر احسان الحق معصومی، پیر محمد رمضان نقشبندی، پیر افتخار احمد نقشبندی سمیت تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین نے عالمی مبلغ اسلام اور معروف دینی سکالر مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مولانا طارق جمیل اور فیملی کے ساتھ ہیں،اللہ تعالیٰ میاں سرفراز کے درجات میں بلندی اورمرحوم کی فیملی کو صبر جمیل عطافرمائے۔تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی سیکرٹیریٹ پر مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی طور پر دعائیہ تقریب کا بھی اہتمام کیا گیا۔

Share this:
Mohammad Abdul Shakoor
Previous Post ڈاکٹر عبدالقادر سومرو شہید ایک انسان دوست ہستی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے مخلص ساتھی تھے۔ محمد عبدالشکور،
Next Post حقیقت کچھ اور تھی
Coronavirus

Related Posts

Coronavirus

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد 24 لاکھ 73 ہزار 430 سے تجاوز

February 22, 2021
New York Police

نیو یارک میں فائرنگ، چار افراد ہلاک

October 13, 2019
Russia Ukraine War

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

February 25, 2022
Kitab kaey sal Pehlay

کتاب کئی سال پہلے

October 16, 2019

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.