geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کا شکار

August 16, 2020August 16, 2020 0 1 min read
Pakistan Stock Exchange
Share this:

 Pakistan Stock Exchange

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے کاروباری سرگرمیاں منفی ومثبت خبروں کی لپیٹ میں رہیں، حکومت اور آئی پی پیز کے درمیان کیپیسٹی چارجز اور منافع کے معاملے پرمعاہدے، سیمنٹ فرٹیلائزر گاڑیوں کی فروخت بڑھنے کے اعدادو شمار اور صنعتوں سے جی آئی ڈی سی کی مد میں صارفین سے وصول کی جانے والی 471 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے عدالتی فیصلے سے مارکیٹ کی سرگرمیاں اتار چڑھاؤ کا شکار ہوئی اور ہفتہ وار کاروبار میں محدود پیمانے پرتیزی رونما ہوئی۔

ہفتہ وارکاروبار کے دوران اتارچڑھاؤ کے بعد مجموعی طورپرمحدود تیزی سے انڈیکس کی 40200 پوائنٹس کی سطح بھی عبور ہوگئی۔ 5 روزہ کاروبار میں 3 سیشنز میں مندی اور 1سیشن میں تیزی رہی۔ مجموعی طورپر تیزی کےباعث حصص کی مالیت میں 10ارب 60 کروڑ 67لاکھ 96 ہزار755 روپے کامزیداضافہ ہوا جس سےمارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھکر 74کھرب 34ارب 56 کروڑ 39لاکھ 47 ہزار 995 روپے ہوگیا۔

ہفتے وار کاروبارمیں 100 انڈیکس 261.05 پوائنٹس بڑھکر 40290.74 پوائنٹس پربند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس 241.37 پوائنٹس بڑھکر17538.41 پوائنٹس پربند ہوا، کے ایم آئی 30 انڈیکس 422.90 پوائنٹس بڑھ کر64483.33 پوائنٹس پربند ہوا اورکے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 89.94 پوائنٹس بڑھ کر 19592.84 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا۔

Share this:
Mahendra Singh Dhoni, Suresh Raina
Previous Post دھونی اور سریش رائنا نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
Next Post داعش کا لیبیا میں تیل کی ایک تنصیب پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
Libya Attack

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.