geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ حصص کی مالیت میں 253 ارب سے زائد کا اضافہ

December 19, 2020December 19, 2020 0 1 min read
Pakistan Stock Exchange
Share this:

Pakistan Stock Exchange

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مہنگائی کی شرح میں کمی، اقتصادی افق پر مثبت اطلاعات سے گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 43000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبور ہوگئی۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران وفاقی وزیر منصوبہ بندی کی جانب سے جولائی تا اکتوبر لارج مینوفیکچرنگ سیکٹر کی 5.46 فیصد نمو کی شرح ہونے اور ماہرین کی جانب سے دسمبر میں شرح نمو بڑھ کر 8 فیصد کی پیشگوئیوں نے سرمایہ کاروں میں اعتماد پیدا کیا جنہوں نے مارکیٹ میں شعبہ جاتی بنیادوں پر سرمایہ کاری کی اور مارکیٹ گراف بلندی کی جانب گامزن ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران غیر یقینی سیاسی صورتحال سے بعض سیشنز میں مندی بھی ہوئی۔

ہفتہ وار کاروبار میں بڑھتے ہوئے کورونا انفیکشن کے کیسزسے سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہوا تاہم پاکستانی مصنوعات کے نئے برآمدی آرڈرز موصول ہونے سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں نے مارکیٹ پر مثبت اثرات مرتب کیے۔
ہفتہ وار کاروبار کے 2 سیشنز میں مندی اور 3 میں تیزی ہوئی اور مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 2 کھرب 53 ارب 10کروڑ 59لاکھ 917روپے بڑھ گئی جس سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ بھی بڑھ کر 80 کھرب 28ارب 28 کروڑ 90لاکھ 79ہزار 380روپے ہوگیا۔

ہفتے وار کاروبار میں 100 انڈیکس1270.16 پوائنٹس بڑھ کر 43740.56 پوائنٹس پر بند ہوا جب کہ کےایس ای 30 انڈیکس 516.06 پوائنٹس بڑھ کر 18246.21 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کے ایم آئی 30انڈیکس 2627.97 پوائنٹس بڑھ کر 71646.60 پوائنٹس پر بند ہوا اور کے ایم آئی پی ایس ایکس انڈیکس 765.27 پوائنٹس بڑھ کر21788.71 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Share this:
Imran Abbas
Previous Post عمران عباس نے خاتون مداح کو اپنے گھر رشتہ بھیجنے کی اجازت دے دی
Next Post ایران: زاہدان میں اپوزیشن کے 5 افراد کو سزائے موت حوالے سے انتباہ
Iran Death Penalty

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.