geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستان جلد کووڈ انیس کی ٹیسٹنگ کٹس کمرشل سطح پر بنائے گا

May 5, 2020 5 1 min read
Pakistan Coronavirus
Share this:

Pakistan Coronavirus

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان جلد کوڈ انیس کی ٹیسٹنگ کٹس اور این 95 ماسک کمرشل سطح پر بنانا شروع کر دے گا۔

اسلام آباد سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بتایا کہ وزارت سائنس کے تحت پاکستان میں طبی ساز و سامان بڑے پیمانے پر تیار کیا جارہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص 26 فروری کو ہوئی تھی۔ اس وقت پاکستان وہ میڈیکل ساز وسامان تیار نہیں کرر ہا تھا جو کورونا وائرس کے علاج کے دوران درکار ہوتا ہے۔

کورونا وائرس کی تشخیص کی خبر کے چند دنوں میں ہی ملک بھر میں ہینڈ سینیٹائزر کی کمی ہو گئی تھی۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ وزارت سائنس نے ان اداروں سے رابطہ کیا جو سینیٹائزر میں استعمال ہونے والا خام مال ایتھینول برآمد کر رہے تھے۔ ان اداروں نے سینیٹائزر بنانے کا کام شروع کیا۔ اب پاکستان ہینڈ سینیٹائزر، جراثیم کش سپرے، اور آپریشن تھیٹرز میں بھی جو جراثیم کش مواد استعمال ہوتا ہے وہ وافر مقدار میں بنا رہا ہے۔

ٹیسٹنگ کٹس کے حوالے سے وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان میں بنائی گئی ٹیسٹنگ کٹس کو ساٹھ افراد پر ٹیسٹ کیا گیا تھا ان میں سے 90 فیصد تنائج آئے۔ ان ٹیسٹنگ کٹس کو بنانے کے لیے ایسے خام مال کی ضرورت تھی جسے چین سے آنے میں تاخیر ہوئی لیکن اب وہ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ فواد چوہدری نے بتایا،” تین مئی سے پاکستان کی تیار کردہ کووڈ انیس ٹیسٹ کٹس کا تجربہ این آئی ایچ میں شروع کر دیا گیا ہے۔ پانچ سو ٹیسٹ مزید کیے جائیں گے جس کے بعد اسے کمرشل سطح پر بنایا جائے گا۔‘‘

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وینٹیلیٹرز کی کمی نہیں ہے۔ سرکار کے پاس 270 وینٹیلیٹرز موجود ہیں اور پرائیویٹ اداروں کے پاس بھی وینٹیلیٹرز دستیاب ہیں۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان انجیئنرنگ کونسل کی جانب سے وینٹیلیٹرز بنانے کے 58 تجاویز موسول ہوئی تھیں۔ ان میں سے 13 ڈیزائنز شارٹ لسٹ کیے گئے، اور سات ڈیزائنز کی منظوری کی گئی۔ اب ان کی تیاری کا کام جاری ہے اور یہ جلد ہسپتالوں کو فراہم کر دیے جائیں گے۔

لیکن اس کے باوجود پاکستان میں روز طبی عملہ متاثر ہورہا ہے۔ اب تک 444 طبی عملہ کووڈ انیس سے متاثر ہو چکا ہے۔ ڈکٹرز کی ہلاکتیں بھی ہو رہی ہے۔ تو کیا ہسپتالوں میں طبی سازو سامان پہنچایا جا رہے ہے؟

اس سوال کا جواب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپلائی چین کی ذمہ داری این ڈی ایم کی ہے۔ اسے موثر بنانے کی ضرورت ہے۔ این ڈی ایم ہے صوبوں کی وزارت صحت کے ساتھ کام کر رہا ہے اور وہاں سے سپلائی لائن کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

Share this:
Coronavirus
Previous Post دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 35 لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کر گئی
Next Post بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کر دی
Balochistan Lockdown

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.