geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاکستانی شائقین کیلیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان

March 9, 2021 2 1 min read
Pakistani Fans
Share this:

Pakistani Fans

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستانی شائقین کیلیے بھارتی دروازے کھلنے کا امکان ہے۔

ویزوں کی وجہ سے پاکستان ویمن ٹیم کا دورئہ بھارت منسوخ ہو گیا تھا، اس بدمزگی کے بعد رواں سال اکتوبر، نومبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پی سی بی نہ صرف کرکٹرز اور معاون اسٹاف بلکہ صحافیوں و شائقین کیلیے بھی ویزوں کی یقین دہانی چاہتا ہے۔

گزشتہ دنوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین احسان مانی نے کہا تھا کہ اگر تحریری یقین دہانی نہ کروائی گئی تو ہم آئی سی سی سے میگا ایونٹ یواے ای منتقل کرنے کا مطالبہ کرنے میں حق منجانب ہوں گے، اتوار کو ایک بھارتی اخبارسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ممبرز ایگریمنٹ کے تحت ویزوں کا اجرا میزبان بورڈ کی ذمہ داری ہے۔

اس ضمن میں آئی سی سی کی جانب سے خط لکھے جانے کے بعد اب بی سی سی آئی کی جانب سے جواب کا انتظار کیا جا رہا ہے، بھارتی بورڈ ہمیشہ اپنی حکومت کی جانب سے اجازت نہ ملنے کا جواز پیش کرتا رہا ہے۔

بھارتی میڈیا میں سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق اب اس ضمن میں مثبت پیش رفت کاامکان ظاہر کیا جا رہا ہے،گزشتہ دنوں سرحدوں پر فائر بندی کا معاہدہ ہونے کے بعد دونوں ملکوں میں سیاسی کشیدگی بھی کم ہوئی ہے،اس کے نتیجے میں ویزے جاری کیے جانے کے امکانات میں بھی اضافہ ہوگیا۔

بی سی سی آئی کے ایک آفیشل نے کہاکہ ویزوں کا اجرا حکومت کی صوابدید ہے، اگر اجازت مل گئی تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،دوسری جانب یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ کورونا وبا کی وجہ سے غیر معمولی حالات ہیں،ان حالات میں کوئی ملک شائقین کے ویزوں کے بارے میں یقینی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتا۔

Share this:
Ranbir Kapoor
Previous Post رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے؟
Next Post سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
Oil Price

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.