geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

جلال الہی کی جھلک

April 23, 2020 1 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

تحریر : ناصر حمید

بلاشبہ متکبر و سرکش قوموں کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہے UAE نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیاہے 2020 ایکسپو کینسل کردی گئی سعودیہ عرب دنیا سے آئے ملازموں کو ملک بدر کر رہا ہے آسٹریلیا میں موجود تمام غیر ملکیوں کو زندہ رہنے کیلئے فی ڈالر5گھنٹے کام کرنا پڑ رہا ہے۔چین امریکہ اور برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک مناظر دیکھ اور سوچ کرہلکان ہورہے ہیںاِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا۔

امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی اُلٹے منہ گرے پڑے ہیںایک انتہائی چھوٹے کرونا وائرس نے اس دنیا کی تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیاہے آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے خالی ہوچکے ہیں تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ تیل ختم ہوگا نہ غربت آئے گی اب وہ پی سکتے ہیں تو تیل پی لیں پانی کی جگہ ایٹم بم میزائل،توپ ٹینک ڈرون جدیدترین جنگی جہازاورنجانے کیاکیا بنانے والے سب کسی بے۔

بس اور حقیر مخلوق کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیںسب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اس قدر بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاںہیپی نیو ائیر لے لو نیو ایئرکیسا چڑھا پھر سال بے شک بندہ انتہائی سیاہ کار وخطاکار ہے پر پھربھی مجھ پراللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر یقین کامل رکھتاہوں میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اللہ رب العزت جلال کی ایسی جھلک دیکھوں گاخالق ومالک نے الٹا کر رکھ دیاایک لمحے میں ساری دنیا کوبے شک سب زمانے اورسب مخلوقات اسکے ہیںقربان جاؤں اپنے اللہ رحمٰن کے میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے اُس کی پناہ مانگتے ہوئے کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُسکی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیاابھی ہواؤں اور پانیوں کو حکم نہیں ہوا۔

زمین کو حکم نہیں ہواصرف خورد بین سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا وائرس ہے جس کے ڈر سے تصورات دم توڑے جا رہے ہیں۔بے شک میرارب تعالیٰ قدرت والااور غالب ہے خیال رہے کہ اس نے رحم نہ فرمایااور خوراک کیلئے بلوے شروع ہوئے تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہے اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے جب بھوک غالب آجائے تو کونسا قانون؟کونسی تہذیب؟ کونسی معاشرت؟ کونسی اخلاقیات؟بھوک سب کچھ بھلادیتی ہے بھوکوں کی کوئی تہذیب کوئی اخلاقیات نہیں ہوتی انسانی تاریخ شاہدہے بھوک انسان کوجانوروں سے بھی بدتربنادیتی ہے۔
 Nasir Hameed

تحریر : ناصر حمید

Share this:
DMC EAST
Previous Post کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کراچی کے مخیر حضرات کا کردار قابل تعریف ہے۔ معید انور
Next Post کرونا اور خدا
Coronavirus Death

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.