geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

فلسطین میں تشدد کا ذمہ دار امریکی منصوبہ ہے: عریقات

February 8, 2020 1 1 min read
Protest
Share this:

Protest

فلسطین (اصل میڈیا ڈیسک) کل جمعہ کے روز فلسطین کے علاقے غرب اردن میں پرتشدد مظاہروں کے دوران اسرائیلی کی جانب سے طاقت کے استعمال کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 10 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کے تشدد کے تازہ واقعے کو امریکا کا نام نہاد امن منصوبہ قرار دیا ہے جس کے خلاف فلسطینی قوم سراپا احتجاج ہے۔ فلسطینی حکام نے تشدد سے متعلق امریکی بیان مسترد کردیا ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں تازہ تشدد کے پیچھے امریکا کے مشرق وسطیٰ منصوبے کا کردار ہے۔ یہ منصوبہ فلسطینیوں‌میں انتہا پسندی اور نفرت کے بیج بونے کے لیے کافی ہے۔ اس منصوبے میں فلسطین میں‌یہودی آباد کاری کی جازت اور حمایت کی گئی ہے۔ اس لیے ہم تازہ تشدد میں اسی منصوبے کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 28 جنوری کو مشرق وسطی میں قیام امن کے اپنے منصوبے کا اعلان کرنا کیا تھا جسے فلسطینیوں‌نے متفقہ طور مسترد کردیا ہے۔ امریکی صدر کے منصوبے میں ایک نام فلسطینی ریاست کا بھی تصور دیا گیا ہے تاہم القدس کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کے ساتھ غرب اردن میں قائم کی گئی یہودی کالونیوں کو بھی اسرائیل میں شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

گذشتہ روز امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر نے ایک بیان میں فلسطین میں تازہ تشدد پر فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو قصور وار ٹھہرایا۔ کشنر نے فلسطینی صدر کو مشورہ دیا تھا کہ وہ ملک میں یوم الغضب کی دعوتیں نہ دیں اور عوام کو تشدد پر نہ اکسائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ محمود عباس نے ان کا پیش کردہ منصوبہ غیر دیکھے مسترد کردیا۔ انہیں پہلے اس منصوبے کا جائزہ لینا چاہیے تھا۔ کشنر نے کہا کہ اگر محمود عباس اس کا مطالعہ کرتے تو یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے کہ یہ منصوبہ فلسطینی عوام کے لیے کتنا اچھا ہے، مگر صدر عباس نے اس کے سامنے آنے سے پہلے اس کی مخالفت کا تہیہ کرلیا تھا۔ مجھے نہیں معلوم کہ انہوں‌ نے ایسا کیوں کیا۔

Share this:
China Corona Virus
Previous Post چین میں‌ کرونا وائرس سے 722 افراد لقمہ اجل بن چکے: وزارت صحت
Next Post چینی سائنس دان کورونا وائرس پھیلانے کے ’ذمہ دار‘ کو ڈھونڈنے میں کامیاب
Pangolin

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.