geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی ڈی ایم کے شو میں کوئی پاور نہیں تھی، فواد کی فضل الرحمان پر بھی تنقید

August 30, 2021 3 1 min read
Fawad Chaudhry
Share this:

Fawad Chaudhry

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گزشتہ روز کراچی میں ہونے والے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے پر سیاسی مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے کراچی میں صرف شو کیا، ایسا شو جس میں کوئی پاور نہیں تھی۔

کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ مولانا نے جس اتحاد کی بھی قیادت کی وہ کامیاب نہ ہو سکا، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی مثال سب کے سامنے ہے۔

فواد چوہدری نے اپنی گفتگو میں مسلم لیگ ن کے صدر کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شہبازصاحب ! مہنگائی اس لیے ہوئی کہ آپ کے بھائی، داماد اور صاحبزادے عوام کی جیب کاٹ کر لندن چلے گئے۔

انھوں نے کہا کہ 3 دہائیوں سے اقتدار پر مسلط خاندان کراچی کی ابتری اور سندھ کی بدحالی کے ذمہ دار ہیں۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کورونا وبا کے دوران جلسوں کی صورت میں قانون اور ایس او پیز کی دھجیاں اڑانا قابل مذمت ہے، اپوزیشن آخر کب تک معصوم عوام کی جانوں سے کھیلتی رہے گی؟ کوئی شک نہیں سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے قائد اعظم کے مزار کے سامنے باغ جناح میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا جبکہ یہ پی ڈی ایم کا پیپلزپارٹی کے بغیر کراچی میں پہلا پاور شو تھا۔

Share this:
Passenger
Previous Post افغانستان سے پاکستان آئے بیشتر مسافر خصوصی پروازوں کے ذریعے امارات منتقل
Next Post مربوط افغان حکومت کیلیے پاکستان کے پس پردہ رابطے
Pakistan and Afghanistan

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، سکیورٹی ایجنسیاں چوکس

June 13, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر بنے اعداد صدر ٹرمپ کے لیے خطرہ یا محض علامت؟

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.