geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پشاور کو شکست، ملتان پہلی بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

June 26, 2021 1 1 min read
Multan Sultans
Share this:

Multan Sultans

ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹرافی جیت لی۔

ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کےنقصان پر 206 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بناسکی۔

ملتان کی اننگز
پشاور زلمی کے خلاف ملتان کے بلے باز صہیب مقصود نے 3 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے نصف سنچری مکمل کی، انہوں نے 35 گیندوں پر 65 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔

رائیلی روسونے بھی صرف 21 گیندوں پر 50 رنز کی اننگز کھیلی جب کہ دیگر بلے بازوں میں شان مسعود نے 37 اور محمد رضوان نے 30 رنز بنائے،خوشدل شاہ نے 15 رنز بنائے جب کہ جانسن چارلس صفر پر آؤٹ ہوئے۔

پشاور زلمی کی جانب سے ثمین گل اور محمد عمران نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

بڑے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا، اس کے پہلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی حضرت اللہ تھے جو کہ 42 کے مجموعی اسکور پر 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

اسی اسکور پر کامران اکمل بھی بولڈ ہوگئے ، انہوں نے 36 رنز بنائے، پشاورزلمی کی تیسری وکٹ 58 رنزپرگری جب جوناتھن ویلز6رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔

اس موقع پر شعیب ملک نے جارحانہ اننگز کھیلی اور رومین پاؤل کے ساتھ اسکور کو تیزی سے آگے بڑھایا تاہم رومین پاؤل 23 رنزبناکرآؤٹ ہوگئے ان کے بعد شعیب ملک بھی آؤٹ ہوگئے، انہوں نے 3 چھکوں اور 3 چوکوں کی مدد سے 28 گیندوں پر 48 رنز کی اننگز کھیلی۔

ان کے بعد کوئی بھی زلمی کا بلے باز زیادہ دیر تک مزاحمت نہیں کرسکا ، ردرفورڈ نے 10 گیندوں پر 18 رنز بنا کر مزاحمت کی کوشش کی تاہم وہ بھی عمران طاہر کا شکار ہوگئے۔

ملتان کی جانب سے عمران طاہر نے 3، عمران خان اور مزربانی نے 2،2 وکٹ حاصل کیں جب کہ سہیل تنویر نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Share this:
Dollar
Previous Post ڈالر کی قدر انٹر بینک میں کم، اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی
Next Post محمدر ضوان ٹیم آف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کپتان نامزد
Muhammad Rizwan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.