geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پی آئی اے کا مجموعی خسارہ 33 فیصد کم ہو گیا

April 12, 2021 0 1 min read
PIA
Share this:

PIA

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے درپیش معاشی مشکلات کے باوجود پی آئی اے کی کار کردگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور ادارے کا مجموعی خسارہ 33.7 فیصد کم ہو گیا۔

پی آئی اے نے مالی سال 2020ء کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا۔ آڈٹ شدہ مالی نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرادیئے گئے۔ عالمی ہوا بازی کی صنعت میں 2020ء کو کئی دہائیوں کے بعد ایک بدترین سال کے نام سے تعبیر کیا جارہا ہے جس کے تحت دنیا کی صف اول سمجھی جانے والی فضائی کمپنیوں نے مارکیٹ میں اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے اپنی اپنی حکومتوں سے بھاری بیل آؤٹ پیکیج حاصل کیے ہیں۔

اس مشکل صورتحال میں پی آئی اے نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تقریباً اپنے آپریشنل خسارے کو ختم کرنے کے قریب قریب پہنچ گئی ہے۔ آڈٹ شدہ مالی نتائج کے مطابق پی آئی اے کی آمدنی میں بھی تقریبا 35.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی۔ مالی سال 2020ء میں پی آئی اے نے 94.989 ارب روپوں کا ریونیوحاصل کیا جو کہ 2019 میں 147 ارب روپے تھا۔
ریونیو میں کمی کی بنیادی وجہ کوویڈ کی وجہ سے متاثر ہونے والا فضائی آپریشن تھا۔ جب کہ جولائی میں پی آئی اے پر EASA کی جانب سے عائد پابندی کی وجہ سے برطانیہ اور یورپ کے سب سے بڑے روٹس بھی متاثر ہوئے۔

سال 2020 کے دوران پی آئی اے میں بہت ساری اصلاحات کی گئیں جن میں اسپیڈ یکس جیسے نقصانات والے والے یونٹ کی بندش اور خسارے میں جانے والے روٹس میں کمی اور بندش شامل ہے جبکہ خدمات کے معیارپر سمجھوتہ کیے بغیر لاگت میں کمی کی گئی۔

ایئر لائن انتظامیہ نے قرضوں کی بحالی کے لئے مالیاتی اداروں سے بھی دوبارہ بات چیت کی اور ماضی میں مہنگی لیز پر حاصل کئے گئے ہوائی جہازوں کی لیز کی ادائیگیوں پر بھی دوبارہ بات چیت کی۔ پی آئی اے کی رضاکارانہ علیحدگی سکیم سے تقریبا 2ہزار ملازمین نے استفادہ حاصل کیا جس کا 2021ء کے اخراجات پر خاطر خواہ اثر پڑے گا۔

Share this:
Blending
Previous Post غذا میں ملاوٹ، بیماریوں کی ایک بڑی وجہ
Next Post منشا پاشا اور جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے
Mansha Pasha and Jibran Nasir

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.