geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیا آپ پلاسٹک سے بنی ونیلا آئس کریم کھانا پسند کریں گے

June 21, 2021 1 1 min read
Ice Cream
Share this:

Ice Cream

ایڈن برگ: اگر آپ کو ایسی آئس کریم کھانے کا کہا جائے جس میں ذائقہ پلاسٹک فضلے کے مرہون منت ہو تو آپ کا کیا ردعمل ہوگا؟ سائنس دان جنیاتی انجینئرڈ بیکٹریا کے ساتھ پلاسٹک فضلے کو ونیلا فلیوز میں تبدیل کرنے میں کام یاب ہو گئے ہیں۔

تحقیقی سائنسی جریدے گرین کیمسٹری میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کے بارےمیں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ونیلا ذائقہ اور خوشبو ایک مرکب ’ وینیلائن‘ سےبنتا ہے جسے قدرتی طور پرونیلا کے بیجوں سے ایکسٹریکٹ (نکالا) کیا جاتا ہے، جب کہ یہ ذائقہ مصنوعی طور پر بھی بنایا جاتا ہے۔ 85 فیصد وینیلائن کو رکازی ایندھن( فوسلز فیول) سے حاصل ہونے والے کیمیکل سے بنایا جاتا ہے۔

کھانوں، کاسمیٹک، ادویہ سازی، جڑی بوٹی مار ادویات میں وینیلائن کے بڑھتے ہوئے استعمال سے اس کی طلب تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور 2025 تک اس کی سالانہ طلب 65 ہزار ٹں تک پہنچنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ وینیلائن کی اس طلب کو دیکھتے ہوئے سائنس دانوں نے پلاسٹک فضلے کو وینیلائن میں تبدیل کرنے کے لیے ایک انوکھا طریقہ استعمال کیا، جس سے اس کیمیکل کی طلب کو پوری کرنے کے ستھ ساتھ پلاسٹک سے ہونے والی آلودگی میں بھی کمی واقع ہوگی۔
اس نئے طریقے میں یونیورسٹی آف ایڈن برگ کے محققین نے جنیاتی طور پر تبدیل شدہ E. coli بیکٹریا کو ٹیراپیتھلک ایسڈ کو وینیلائن میں تبدیل کرنے کے لیے استعمال کیا۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ٹیراپیتھلک ایسڈ اور وینیلائن کی کیمیائی ترکیب بہت حد تک یکساں ہے اورانجینئرڈ بیکڑیا صرف ایک ہی کاربن بیک بون کے ساتھ جڑے ہائیڈروجن اور آکسیجن کے نمبروں میں معمولی تبدیلی کے لیے ضروری ہے۔

اس طریقے میں سائنس دانوں نے جنیاتی انجینئرڈ بیکٹریا کو ایک دن کے لیے ٹیراپیتھلک ایسڈ کے ساتھ 37 ڈگری درجہ حرارت پر رکھا، جس سے 79 فیصد ٹیراپیتھلک ایسڈ وینیلائن میں تبدیل ہوگیا۔

اب وہ دن دور نہیں جب آپ پلاسٹک کے فضلے سے بنی ونیلا آئس کریم اور دیگر اشیا کو مزے سے کھا کر دنیا بھر میں پلاسٹک فضلے میں کمی کے لیے اپنا کردارادا کریں گے۔

یاد رہے کہ پلاسٹک کا فضلہ ماہرین ماحولیات کے لیے ایک بڑا درد سر ہے، کیوں کہ یہ سینکڑوں سال بعد بھی تلف نہیں ہوپاتا، اس صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے سائنس دان پلاسٹک کے فضلے کو ری سائیکل کرنے کے لیے مختلف تجربات کر رہے ہیں۔

Share this:
Aziz-ur-Rehman
Previous Post طالبعلم سے زیادتی کے ملزم عزیز الرحمان نے اعترافِ جرم کرلیا
Next Post ایف اے ٹی ایف: پاکستان ابھی گرے لسٹ میں ہی رہے گا، ذرائع
FATF

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے سائے میں پراسرار “86 47”: گھاس پر بنے اعداد نے واشنگٹن میں ہلچل مچا دی

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی انویسٹی گیشن، ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی کا شبہ

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا محض حزب اختلاف؟

June 12, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب پراسرار نمبر ’86 47‘ کی گھاس پر کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 12, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.