geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سیاسی اور انسانی امور پر بات چیت کے لیے طالبان وفد کا سوئٹرزلینڈ کا دورہ

February 9, 2022 2 1 min read
Taliban
Share this:

Taliban

سوئٹرزلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سوئس وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ طالبان کا ایک وفد سوئس حکام اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ انسانی ہمدردی کے امور اور انسانی حقوق پر بات چیت کے لیے جنیوا کا دورہ کر رہا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے اے ایف پی کو بتایا کہ “وفد کے ارکان ضرورت مند آبادی تک انسانی امداد کی رسائی اور انسانی حقوق کے تحفظ اور احترام پر بات چیت کریں گے۔”

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ سوئٹزرلینڈ میں طالبان تحریک کی موجودگی ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرنا نہیں جس نے گذشتہ سال اگست میں اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔

طالبان کے نمائندوں نے گذشتہ جنوری میں اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ساتھ بات چیت کی تھی جس میں افغانستان میں انسانی بحران اور انسانی حقوق پر توجہ مرکوز کی گئی۔ طالبان اور مغربی سفارت کاروں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں افغانستان میں خواتین پر طالبان کی پابندیوں پر بات چیت کی گئی تھی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ طالبان نے ان یقین دہانیوں کے باوجود اپنے وعدے پورے نہیں کر پائے ہیں۔ طالبان نے گذشتہ مہینوں وعدے کیے تھے کہ وہ سابقہ حکومت کے دور میں سیکیورٹی اور دوسرے اداروں میں کام کر نے والوں کو عام معافی دیں گے مگر ایسا نہیں ہوسکا۔

گذشتہ جنوری میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ عسکریت پسند طالبان تحریک اور اس کے اتحادیوں نے افغان حکومت کے 100 سے زائد سابق ارکان، سیکیورٹی اہلکاروں اور بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افراد کو ہلاک کیا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ افغانستان کو ایک انسانی تباہی کا سامنا ہے جو طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے۔ کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد مغربی ممالک نے بین الاقوامی امداد منجمد کر دی ہے اور ابھی تک کسی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔

غربت کے علاوہ ملک کے کئی خطوں میں شہری آزادیوں میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔تحریک طالبان کی طرف سے نافذ کیے گئے نئے حکمنامے کے تحت متعدد خلاف ورزیوں کا سامنا ہے۔ ان پابندیوں پر اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل بیچلیٹ کو سلامتی کونسل سے افغانستان میں خاص طور پر خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کا نوٹس لینے کی درخواست دینے پر مجبور ہونا پڑا۔

Share this:
Anthony Blinken
Previous Post امریکہ: صدر ایردوان کی کوششیں ہماری نگاہ میں ہیں
Next Post اسرائیل سے تعلقات کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکی
Turkish Foreign Minister

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.