geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پومپیو اور خامنہ ای کے بیچ ٹویٹر پر بیانات کی جنگ

November 9, 2020 3 1 min read
Mike Pompeo
Share this:

Mike Pompeo

پینسلوانیا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں ایک طرف جو بائیڈن کی جیت کے اعلان کے ساتھ صدارتی انتخابات کا مرحلہ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے جب کہ دوسری جانب ٹویٹر کے میدان میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور ایرانی رہبر اعلی علی خامنہ ای کے درمیان الفاظ کے ذریعے معرکہ آرائی دیکھی جا رہی ہے۔

ایران کے اعلی ترین منصب پر فائز رہبر اعلی نے امریکا میں لبرل ڈیموکریسی کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ اس کے جواب میں امریکی وزیر خارجہ نے ایران میں آزادی کے مفقود ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے باور کرایا کہ وہاں ہونے والے انتخابات محض ایک مذاق ہیں۔

اپنی ٹویٹ میں مائیک پومپیو نے علی خامنہ ای کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “سیکڑوں امیدواروں کو بے دخل کرنے کے بعد آپ کے انتخابات ایک مذاق رہ جاتا ہے”۔

پومپیو نے ایرانی رہبر اعلی پر عوام کا مال لُوٹنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ “آپ کے عوام بھوک سے بلبلا رہے ہیں کیوں کہ آپ لوگ اپنے بدعنوان نظام کے تحفظ کی خاطر اپنے ایجنٹوں اور پروکسی جنگوں پر کروڑوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں”۔

امریکا تہران پر الزام عائد کرتا ہے کہ وہ اپنے ایجنٹوں اور ملیشیاؤں کے ذریعے شام، یمن، عراق اور دیگر علاقوں میں جاری تنازعات میں مداخلت کے ساتھ خطے کا امن برباد کر رہا ہے۔ ایران کی جانب سے جن ملیشیاؤں کو فنڈنگ کی جاتی ہے ان میں لبنانی حزب اللہ سرفہرست ہے۔ رواں سال جون میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں اس نتیجے پر پہنچا گیا تھا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے کئی حملوں میں استعمال کیے گئے کروز میزائل “ایرانی ساختہ” ہیں۔

جو بائیڈن کی جیت کے ساتھ ہی ایران کی نظریں امریکی پالیسی میں تبدیلی کی راہ تک رہی ہیں جو تہران کو سانس لینے کی مہلت دے دیں۔ تاہم متعدد امریکی مبصرین کو توقع ہے کہ ایران کے حوالے سے واشنگٹن کی پالیسی میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آنے والی۔

واضح رہے کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اس سے پہلے یہ بیان دے چکے ہیں کہ اگر ایران نے 2015ء میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کی تو امریکا ایک بار پھر اس معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ تاہم سفارت کاروں اور تجزیہ کاروں کے غالب گمان کے مطابق ایسا راتوں رات ہونے والا نہیں۔

Share this:
King Salman bin Abdul Aziz and Prince Muhammad bin Salman
Previous Post سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد کی امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو مبارک باد
Next Post رواں صدی میں ترکی کے عروج کا ستارہ اور بھی تابندہ ہو گا: صدر ایردوان
Recep Tayyip Erdogan

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.