geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    • Nearly 40% of Global Cancer Cases Linked to Avoidable Risksدنیا میں ہر دس میں سے چار سرطان قابلِ تدارک عوامل سے پھیل رہے ہیں، نئی تحقیق میں انکشاف
    • Pekin Express Star Julie Shaves Head Amid Cancer Battle’پیکن ایکسپریس‘ کی جولی کینسر کے خلاف جنگ میں سر منڈواتی ہیں، ہمدردی کی لہر
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    • Apple Won the AI War Without Firing a Shot—And That's the Problemایپل نے ایک بھی گولی چلائے بغیر اے آئی کی جنگ جیت لی، اور شاید یہی اس کا مسئلہ ہے
    • Adobe Reverses Decision to Discontinue Animate Softwareایڈوبی کا بڑا فیصلہ واپس لیا، اینیمیٹ سافٹ ویئر اب بھی دستیاب رہے گا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو مہنگائی کی بنیاد پر نااہل کرنے کی درخواست مسترد

November 22, 2021 0 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کی سماعت کی، ہائیکورٹ آفس نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیا تھا۔

عدالت نے ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو برقرار رکھا اور درخواست گزار کو باور کرایا کہ بے بنیاد درخواست دائر کرنے پر کیوں نہ جرمانہ کر دیا جائے۔

درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ عمران خان کی نااہلی کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا اور عمران خان نے قوم سے کیے گئے وعدے پورے نہیں کیے۔

عدالت نے درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے کر مسترد کر دیا۔

Share this:
Election Commission
Previous Post الیکشن کمیشن کی بلدیاتی انتخابات کیلئے حکومت سندھ کو آخری مہلت
Next Post لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی
Lt. Gen. Faiz Hameed

Related Posts

Khawaja Asif

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

June 24, 2021
ali-amin-gandapur-pti-funding-speeches

علی امین گنڈاپور کی تحریک انصاف کے جلسوں پر 50 کروڑ روپے خرچ کرنے کی خبر

February 7, 2025
Corona - Pakistan

ملک میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق، 513 نئے کیسز بھی رپورٹ

September 5, 2020
Google's Gemini 3 AI Model Trained Without NVIDIA Chips, Shaking Industry

گوگل کا جیمنی 3: اینویڈیا کے بغیر تربیت یافتہ اے آئی ماڈل نے صنعت میں ہلچل مچا دی

November 22, 2025

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.