geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پرائریٹ تعلیمی ادارے اور کورونا وائرس

June 25, 2020 0 1 min read
Private Educational Institutions
Share this:

Private Educational Institutions

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

جب سے کورونا وائرس آیا ہے تعلیمی ادارے ( سرکاری و غیر سرکاری ) بچوں اور اساتذہ کرام کی حفاظت کے لئے حکومت نے مکمل بند کر دیئے ہیں ۔یہ بات ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ ” تعلیم اور تربیت ” ہی سے قومیں اور ملک ترقی کرتے ہیں۔ تعلیم کی اہمیت سے ہر مسلمان واقف ہے یہ تعلیم ہی ہے جس کا حکم اللہ تعالیٰ نے اپنے پیارے محبوب خاتم النبیینۖ کو سب سے پہلے ” اقراء ” ( پڑھو )کی صورت میں اپنے مقرب فرشتہ حضرت جبرائیل امین علیہ السلام کے ذرئیے دیا۔

یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ تعلیم بھی وہ ہی بچے حاصل کرسکتے ہیں جو صحت مند ہو، رہا مسئلہ” کووڈ19 کاتو یہ ایک ایسی انفیکشن ہے جو ایک آدمی سے دوسرے آدمی کو لگ سکتی ہے۔ خاص طور پر ایسے افراد جن کی قوت مدافعت Immune systemکمزورہوہر باشعور انسان جانتا ہے کہ بچوں اور بوڑھوں میں مدافعت کمزور ہوتی ہے یہی وجہ ہے جس وجہ سے دنیا کے تمام ممالک کو لاک ڈاؤن جیسے اقدام اٹھانے پڑے۔

سول سوسائٹی اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے ” سکولز ”دوبارہ کھولنے کے لئے ہر قسم کے ” حربے ” استعمال کرنا شروع کر دیئے ہیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے حکومت کے کاندھوں سے تعلیمی بوجھ کم کرنے اور معیار تعلیم بلند کرنے کی ہر ممکن مدد کی اور قوم کو معیاری تعلیم و تربیت دی!

ایسے افراد کی ہمارے معاشرے میں کمی نہیں جو کہتے ہیں کہ بچے گھروں میں آرام نہیں کرتے بلکہ سارا دن شرارتیں کھیل کود اور ٹی وی موبائل پر صرف کرتے ہیں اس سے بہتر ہے سکولوں کو کھولا جائے تاکہ بچے ” آوارہ گردی ” سے بچ سکیں اور قوم کے معماروں کا مستقبل بھی تاریک نہ ہو!

دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربران حکومتی اراکین سے ملاقاتیں اجتجاج کرتے ہیں کہ کووڈ19 کے حوالے سے ” ایس او پیز ” کے تحت تعلیمی اداروں کی بندش طالب علموں کے ساتھ بہت بڑا ظلم ہے۔ جبکہ سرکاری تعلیمی اداروں کا ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف مکمل خاموش ہے، وجہ بچوں کا مستقبل یا اپنی دال روٹی ؟نیتوں کے حال اللہ جانتا ہے!

سوال پیدا ہوتا ہے۔ ہر چیز کا متبادل ہے مگر ذندگی کا کوئی متبادل نہیں، صحت ہے تو تعلیم ہوگئی اگر صحت ہی ساتھ نہ دے تو پھر مستقبل کا نہیں زندگی کا پہیہ چلانے کا سوچا جاتا ہے۔

کوروناوائرس سے حفاطت کے لئے کتنا ایس او پیز پر عمل ہو رہا ہے سب جانتے ہیں جو نہیں جانتے ان کو ” کوروناوائرس ” کے سبب بیمار یا وفات پانے والوں کے لواحقین سے پوچھا جا سکتا ہے۔

ریاست ماں ہوتی ہے۔ ماں خود بھوکی سو سکتی ہے مگر اپنی اولاد کو بھوکا نہیں دیکھ سکتی! کہنے کا مطلب پرائیویٹ یا سرکاری تعلیمی اداروں کو Reopen کی اجازت نہ دی جائے، بلکہ تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن ، سٹوڈنٹس کا ڈیٹا،ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کا مکمل ڈیٹا ، سکولز کے بل اور رینٹ حکومت اپنی طرف سے مہیا کرے ۔اگر ایسا ممکن نہ ہو تو سٹوڈنٹس کی فیسوں کا ڈیٹا وصول کر کے کم از کم 50% حکومت مہیا کرے! یا پھر

پرائمری تک رجسٹرڈ اداروں کو لاکھ لاکھ روپیہ جبکہ مڈل تک رجسٹریشن رکھنے والے اداروں کو دو دو لاکھ حکومتی خزانے سے دیا جائے اور جو ادارے بورڈز کی ایفیلیشن رکھتے ہیں کم از کم تین لاکھ روپے فی ادارہ دیا جائے ۔ اگر ایسا ہو تو پرائیویٹ تعلیمی ادارے ختم ہونے سے بچ جائیں گئے۔ اور ان لوگوں کی سفید پوشی کا بھرم رہ جائے گا۔
حکومت فی سٹوڈنٹ کے حساب سے بھی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی مدد کر سکتی ہے۔

کوروناوائرس ضلع کے ڈپٹی کمشنرز صاحباں مخیر حضرات کے تعاون سے بھی پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو ” بے موت مرنے ” سے بچا سکتے ہیں۔

حکومت کو یاد رکھنا ہوگاکہ” اگر کوروناوائرس نے معصوم بچوں کو نہ بخشا یعنی حکومت نے جان بوجھ کر لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرح اگر کوروناوائرس کے مکمل خاتمہ سے پہلے تعلیمی ادارے کھولنے کی حماقت کی تو پھر۔۔۔۔۔ داستان تک نہ ہوگئی داستانوں میں والہ قصہ حکومت کا مقدر بن جائے گا!
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Sheikh Rashid
Previous Post شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا، جلد گھر شفٹ ہو جائیں گے
Next Post امید توٹنے نہیں دیتے
Hospital

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.