geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کے تبادلے

October 6, 2020 0 1 min read
Punjab Police
Share this:

Punjab Police

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیے گئے۔ پنجاب کے 24 ایس ایس پیز اور ایس پیز سمیت 9 ڈی آئی جی سطح کے افسران کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی بلال صدیق کمیانہ،اختر عباس، شوکت عباس، ڈی آئی جی رائے بابر سعید، ہمایوں بشیر تارڑ اور انکسار خان کی خدمات وفاق کے سپرد کردی گئ ہیں جب کہ ایس ایس پی لیاقت ملک،اکبر ناصر خان اور ذیشان اصغر بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے۔

دوسری جانب آئی جی پنجاب انعام غنی نے ایس ایس پی اور ایس پی عہدے کے 24 افسروں کے تبادلے کردیے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور ذیشان اصغر کو سینٹرل پولیس آفس اور ان کی جگہ عبدالغفار قیصرانی کو ایس ایس پی انویسٹی گیشن تعینات کردیا گیا جب کہ زاہد نواز مروت کے تربیتی کورس پر جانے کی وجہ سے عمران کشور کو ڈی پی او قصور لگا دیا گیا۔

صاحبزادہ بلال عمر ایس ایس پی آپریشنز سی ٹی ڈی پنجاب، مس ہما نصیب ایس پی ہیڈکوارٹر ملتان، محمد ظفرسی ٹی او ملتان، زونیرہ اظفر ایس پی سیکیورٹی راولپنڈی، سلیم خان نیازی بٹالین کمانڈر تھری پی سی ملتان، خرم شہزاد ایس ایس پی انٹیلی جنس اسپیشل برانچ پنجاب مقرر کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ محمد عمران ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ، محمد اکمل ڈپٹی ڈائریکٹر ایلیٹ فورس پنجاب، محمد اشرف ایس پی انویسٹی گیشن ٹو ، فراز احمدایس پی آپریشنز سٹی لاہور ، تصور اقبال ایس پی آپریشنز گوجرانوالہ، حفیظ الرحمنٰ بگوی ایس پی آپریشنز صدر لاہور تعینات کر دیے گئے۔

سید غضنفر علی شاہ اے آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب، عمران رزاق ایس پی انویسٹی گجرات، غلام مصطفیٰ گیلانی ایس پی انویسٹی گیشن حافظ آباد، محمد بلال ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور، اسد مظفر اے آئی جی مانیٹرینگ انویسٹی گیشن برانچ، ڈاکٹر فہد احمد بٹالین کمانڈر 5 پی سی لاہور اور عبدالوہاب ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن لاہور تعینات کر دیے گئے۔

Share this:
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف کیخلاف مقدمہ ریاست یا کسی ریاستی ادارے نے درج نہیں کرایا: لاہور پولیس
Next Post ملک میں کورونا کے مزید 467 نئے کیسز رپورٹ
Coronavirus New Cases

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.