geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

راحت کاظمی سے متعلق بیان پر شدید تنقید، عفت عمر نے وضاحتیں شروع کر دیں

September 13, 2020 2 1 min read
Iffat Umer
Share this:

Iffat Umer

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر کو ماضی کے ہینڈ سم اداکار راحت کاظمی کے حوالے سے اپنے ایک غیر معمولی بیان پر شدید تنقید کا سامنا تھا جس پر عفت عمر نے ایسی وضاحت پیش کی جو صارفین کو بالکل پسند نہ آئی اور وہ مزید ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔

عفت عمر کی پریشانی کا آغاز ان کے آن لائن پروگرام ’’ سے اٹ آل ودھ عفت عمر‘‘ میں اپنے پہلے پروجیکٹ کے ذکر سے ہوا، جس میں عفت عمر نے بتایا کہ ایک سین میں مجھے اپنے والد راحت کاظمی کے گلے لگنا تھا اور میں نے راحت کاظمی سے انسیت کی وجہ سے یہ سین بار بار ری ٹیک کرایا تھا۔

اس وقت کو یاد کرتے ہوئے عفت عمر نے مزید کہا کہ دراصل میں اپنی خواہش پوری کررہی تھی کیوں کہ مجھے راحت کاظمی بہت پسند تھے، یہ جملے وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے عفت عمر پر تنقید کے تیر برسانے شروع کر دیئے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اپنے باپ کی عمر کے شخص راحت کاظمی سے جو کہ ڈرامے میں بھی عفت کے والد کا کردار ادا کررہے تھے، ان سے عفت عمر کا اپنی ’’رومانس کی خواہش‘‘ کے لیے گلے ملنے کا عمل افسوس ناک ہے۔

سوشل میڈیا پر ابھی ٹرولنگ کی تند و تیز بارش جاری ہی تھی کہ عفت عمر نے انسٹاگرام پر راحت کاظمی کے ساتھ اس سین کی تصویر کی شیئر کی جس میں راحت کاظمی (والد) اپنی بیٹی (عفت عمر) کو گلے لگا رہے ہیں اور اس کا کیپشن لکھا معصومانہ جھپی۔

سوشل صارفین جو پہلے ہی اداکارہ کے ریمارکس سے خوش نہ تھے اب اس وضاحت پر مزید برہم ہوگئے۔ مداحوں کا کہنا تھا کہ کہاں یہ عمل ان کی رومانس کی خواہش کے لیے تھا اور اب اسے ’’معصومانہ جھپی‘‘ کہا جا رہا ہے۔ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔

Share this:
Education
Previous Post طبقاتی نظام تعلیم سے چھٹکارا ممکن ہو گا
Next Post کوچ بنتے ہی محمد یوسف نے ڈپلومیسی سیکھ لی، مصباح الحق پر تنقید ماضی قرار
Muhammad Yusuf

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.