geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ ختم

July 17, 2021 0 1 min read
Rain
Share this:

 Rain

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والا مون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔

شہر میں 70 ملی میٹر بارش دینے والامون سون سلسلہ بلوچستان کی جانب بڑھ گیا۔ ہفتے کے روز بارش کا سسٹم اومان کی جانب منتقل ہونے کی توقع ہے۔ جمعے کو پارہ 38.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ جمعرات کو شہر بھر میں معتدل اور تیزبارش کا سبب بننے والا مون سون بارش کا سلسلہ جمعے کو خاطرخواہ بارشوں کا سبب نہیں بن سکا۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعے کی شام تک شہر میں معتدل اور گرج چمک کے ساتھ تیزبارشوں کی پیش گوئی برقرار رہی، تاہم اولڈ سٹی ایریا اور شاہراہ فیصل اور اسٹیڈیم روڈ کے علاوہ شہر میں کہیں بھی بارش نہیں ہوئی۔

مذکورہ علاقوں میں ہونے والی بارش ملی میٹر کے مقررہ پیمانے سے کم رہی، چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے بلوچستان کی جانب بڑھ گیا،موجودہ صورتحال کے بعد شہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان معدوم ہوگیا،تاہم سسٹم کے اثرات کے نتیجے میں آج صبح ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق آج دوپہر کے بعد مون سون سلسلہ اومان کی جانب منتقل ہونے کے بعد سمندر کی بند ہوائیں بحال ہونے کی توقع ہے۔

واضح رہے کہ سمندر میں مون سون سرکولیشن کی وجہ سے ہوائیں مکمل طور پر بند ہیں۔ متوازی سمت سے بلوچستان کی شمالی ہواؤں کی وجہ سے حدت محسوس کی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں فعال ہونے کے بعد گرمی میں کمی ہونے کی توقع ہے۔

Share this:
Eid-ul-Adha
Previous Post خیبرپختونخوا حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
Next Post لینڈنگ اوقات کی خلاف ورزی پر پی آئی اے سے وضاحت طلب
PIA

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.