geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن نے اپنی سیاسی جماعت شانِ پاکستان قائم کر دی

December 15, 2021 1 1 min read
Ahmed Hassan
Share this:

Ahmed Hassan

گلگت بلتستان (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا نے اپنی سیاسی جماعت ’’شانِ پاکستان‘‘ قائم کر دی۔

لندن میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے احمد حسن کا کہنا تھا کہ ملک کو اصل ریاستِ مدینہ بنائیں گے، ہماری انقلابی جماعت وہ تبدیلی لائے گی جو عمران خان، بینظیر بھٹو اور نواز شریف لانے میں ناکام رہے۔

احمد حسن کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہم خیال دوستوں کے ساتھ مل کر ایک گروپ تشکیل دیا ہے جو خوشحال اور اچھے تعلقات کے حامل، محنتی اور ذہین افراد پر مشتمل ہے، فی الوقت نئی قائم کی گئی جماعت کی ویب سائٹ واٹس ایپ پر بنائی گئی ہے۔

والد کا نواز شریف سے براہ راست رابطہ رہا ہے، کورونا سے پہلے لندن میں ملاقات ہوئی، رانا شمیم کے بیٹے کا انکشاف
سپریم کورٹ کے وکیل احمد حسن کا کہنا تھا کہ شانِ پاکستان جماعت جلد ہی قومی سطح پر لانچ کی جائے گی اور یہ کام فنڈنگ اور وسائل حاصل ہونے پر کیا جائے گا۔

احمد حسن کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو اسلامی فلاحی ریاست اور اصل مدینہ کی ریاست بنائیں گے جس میں مفت ہیلتھ کیئر، تعلیم اور کاروبار کی آسانی کی سہولتیں میسر ہوں گی۔

سابق چیف جج کے بیٹے نے مزید کہا کہ عمران خان تین سال سے حکومت میں ہیں اور کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے، وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ ابھی انہیں مزید پانچ سال درکار ہیں تاکہ تبدیلی لا سکیں، یہی کچھ نواز شریف اور بینظیر نے کیا تھا لیکن ہم اپنی پالیسی اور ویژن سے پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانے میں کامیاب ہوں گے۔

Share this:
Imran Khan
Previous Post تبدیلی آئی نہیں لائی گئی ہے
Next Post اب ان قدموں کو چوم نہیں سکوں گا، عمران عباس کی والدہ انتقال کر گئیں
Imran Abbas

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.