geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

توبہ

January 1, 2020January 1, 2020 0 1 min read
Repentance
Share this:

Repentance

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

جب اللہ تعالی نے حضرت آدم کو سجدہ کرنے کا فرشتوں حکم کو دیا تو سوائے ابلیس کے سب نے سجدہ کیا جس کی وجہ سے وہ بارگائے الہی سے نکالا گیا حالانکہ اس کی عبادت کی انتہا نہ تھی مگر اس کے باوجود سجدہ نہ کرنے اور اللہ تعالی کا حکم نہ ماننے کی وجہ سے افضل سے نیچے گر گیا جب شہدادنے خدائی دعوی کیا اور جنت بنائی اور خود جنت میں داخل ہونے لگا تو اس کا ایک قدم جنت میں اور دوسرا باہر تھا اور اس کو موت آ گی ان دونوں باتوں سے واضع ہوتا ہے کہ باری تعالی کی نافرمانی سے کیا ہوتا ہے۔

اس لیے ابن آدم ابلیس کے مکار سے بچ اور خواب غفلت سے باہر آ اس دنیا میں کوئی کسی کا نہیں سب رشتے ناتے ایک مطلب کے تحت ایک دوسرے سے جڑئے ہوے ہیں مرنے کے بعد ہر انسان کو اپنے اعمال کا حساب کتاب خود دینا ہے۔

آجکل ہر انسان اپنی فیملی اور بچوں کیلئے دنیا کا ہر جائز اور نا جائز کام کر تا ہے لیکن کبھی سوچا ہے کہ یوم حساب کو اس کا جواب اس نے دینا ہے یہ زندگی چند روزہ ہے جس کیلئے ہم اتنے بے تاب ہے ہر روز زندگی کا ایک دن کم ہورہا ہے ہر ایک کو یہاں سے جانا ہے کوئی اس دنیا میں مستقل نہیں ہے بادشاہ ہویا وزیرسب نے موت کا ذائقہ چکنا ہے اس لیے اے انسان حسن ظا ہر کے فریب سے باہرآ اور علم فانی کے دھوکے سے بچ اور دنیا کے لطف و عیش سے باز آجا یہ سب عارضی ہے زندگی عارضی ہے۔

زندگی فانی ہے موت ابد ہے ۔۔۔ذائقہ ایک ہے جان لے بشر

جب انسان کو موت کی آواز آئے گی فرشتہ روح کو رگ رگ سے نکالے گا اس کے بعد قبر کی زندگی ہوگی موت کے بعد سب کو مٹی میں دبانے اور جائیداد کی تقسیم کی جلدی ہوتی ہے جن کی خاطر میں نے سب کچھ کیا آ ج وہ مجھ سے بیگانے ہوگئے اس وقت مجھے میرے اعمال نے ہی ساتھ دیا اس وقت میرے پاس پچھتاواتھا کہ کاش میں ایسا نہ کرتا اس لیے اے انسان فکر کر اپنی آخرت کا ایک دن مرنا ہے اور آخر موت ہے اپنی فضولیات کو ترک کر اور اللہ تعالی سے توبہ کر اس سے پہلے کہ تیرے پاس وقت نہ ہو آخر ایک دن اپنے رب کو منہ دیکھنا ہے۔

ہمیں اپنی آخرت کی فکر کرنی چاہیے اس دنیا میں جیسا ہم کریں گے آخرت میں ویسا بھرے گے اس واسطے اللہ تعالی سے ڈر اور توبہ کر لے ابھی وقت ہے پھر کاش فقر کی دولت حاصل ہوجائے تو انسان کو خدا کا قرب حاصل ہوجاتا ہے اور پھر دنیا کی تمام قوتیں اور تمام سلطنیں انسان کے پائوں کے نیچے ہوتی ہے فقر کا یہ مقام انہی لوگوں کو حاصل ہو تا ہے جو ضبط نفس اور اطاعت الہی کے مقام پر فائز ہوجاتے ہیں اس مقام کے حاصل ہونے کے بعد اور کو ئی ایسا بلند مقام باقی نہیں رہ جانا جس کی انسان تمنا کر سکے۔

عجیب دیکھی طرزاوائے زمانہ
ایک ہاتھ میں جام دوسرے ہاتھ میں خنجر
DR Fiaz

تحریر : ڈاکٹر فیاض احمد

Share this:
Sardar Usman Khan Buzdar
Previous Post پنجاب حکومت کے اقدامات۔۔۔ایک جائزہ
Next Post بھارت کے نئے آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی
Manoj Mukund Naravane

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.