geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

توبہ کا وقت مقرر نہیں

March 19, 2022March 19, 2022 1 1 min read
Shab e Barat
Share this:

 Shab e Barat

تحریر: شمائلہ خرم

اللہ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات کا شرف بخشا ہے انسان ہونے کے ناطے ہم سے بہت ساری غلطیاں اور گناہ ہوتے ہیں۔اور ہوتے رہیں گے۔کوئی کتنا ہی نیک،کوئی کتنا ہی اللہ کے قریب ہو، کوئی کتنا ہی دین اسلام کو سمجھ لے لیکن پھر بھی انسان ہونے کے ناطے کہیں نہ کہیں غلطی،کوتاہی اور گناہ ہو ہی جاتا ہے کیونکہ انسان مکمل ہو ہی نہیں سکتا مکمل اور پوری ذات صرف اور صرف اللہ کی ذات ہیں۔ جب غلطی،کوتاہی یا گناہ ہو جائے اور ہمیں احساس ہو جائے فوراً توبہ کر لینی چاہیے۔

”بیشک اللہ توبہ کرنے والے کو پسندکرتا ہے”
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ توبہ کا وقت مقرر ہے

اب سوال یہ ہے کہ کیا واقعی توبہ کا وقت مقرر ہیں؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد باری تعالی ہے کہ”رمضان المبارک اللہ رب العزت کا مہینہ ہے اور شعبان المعظم میرا مہینہ ہے”ماہ شبعان میں اک شب پندرویں آتی ہے اس شب کو ”شب برات”کہتے ہیں۔اس شب کو پوری دنیا کی مخلوقات کے سال بھر کے اعمال لکھے جاتے ہیں۔تقدیریں لکھی جاتی ہیں۔

شب برات یعنی شب کا مطلب رات اور برات کا مطلب چھٹکارا اور نجات ہیں۔بعض اعلمااکرام لکھتے ہیں کہ”یہ گناہوں سے معافی کی رات ہیں۔ یعنی اس رات گناہوں سے معافی ملتی ہیں۔(شب برات گناہوں سے معافی کی رات)اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سال بھر اگر غلطی,،گناہ ہو جائے تو شب برات سے پہلے معافی مانگ لینی چاہیے۔تاکہ ہمیں اللہ سے معافی مل جائے۔

آج کل سوشل میڈیا کا دورہیں۔تو بس پھر ایک دوسرے سے معافی مانگتے ہیں۔ اب معافی کے حصول کے لیے کرتے کیا ہیں۔جی ایک دوسرے کو میسج لکھتے ہیں۔لوگوںکے لئے معافی کے سٹیٹس لگائے جاتے ہیں۔فیس بک،انسٹاگرام اور اس دوسری apps پی معافی کی پوسٹیں لگائی جاتی ہیں۔کہ شب برات سے پہلے ہمیں معاف کر دیں توبہ یہ نہیں ہوتی توبہ تو وہ ہوتی ہے جو دل سے مانگی جائے۔کیا یہ معافی دل سے مانگی جاتی ہیں۔

”وہ رب سات سمندروں کا مالک انسان کے دل سے بہانے والے اک قطرے سے محبت کرتا ہے” تو کیا یہ ضروری ہے کہ معافی کے لیے ہم شب برات کا ہی انتظار کریں۔حالانکہ ہمیں ہماری زندگی کے اک پل کی خبر نہیں۔اور امید لگائے بیٹھے ہیں پورے سال کی کہ کب شب برات آے اورمعافی مانگے۔ کیا پتہ شب برات آنے سے پہلے ہماری زندگی کی مہلت ختم ہوجائے ارو معافی کا موقع ہی نہ ملے۔

”اسی لئے اللہ تعالی نے توبہ کا کوئی وقت مقررنہیں کیا”

اللہ تعائی فرماتے ہیں کہ اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے توبہ کرتے رہو ہو اللہ کی بارگاہ میں استغفار کرتے رہو ہو بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے ایک واقعے کی رو سے مختصر واقعہ،؟

ایک بار شیطان نے اللہ تعالی سے کہا ہے کہ اے اللہ میں اپنی پوری طاقت لگا دوں گا انسان کو نیکی کے راستے سے بہکانے میں گناہ کرنے پر اکساتا رہوں گا شیطان کی بات سن کر اللہ نے فرمایا کہ ابلیس جب جب میرا بندہ اپنے گناہوں کی معافی مانگے گا میں اسے معاف کر دوں گا میں توبہ قبول کرنے والا ہوںتوبہ اللہ کا پسندیدہ عمل ہے اور توبہ کا عمل شیطان کو تکلیف دینے والا عمل ہے کیونکہ انسان کے توبہ کرنے پر شیطان کے برسوں کی محنت ضائع ہو جاتی ہیں۔کیونکہ توبہ کرنے پر اللہ انسان کے بڑے سے بڑا گناہ بھی معاف کر دیتا ہے۔اللہ تعالی نے توبہ کا وقت مقرر نہیں کیا کیونکہ شیطان نے کہا تھا کہ اے اللہ میں تیرے بندوں کو گناہوں پر اکساتا رہوں گا اور اللہ نے بھی فرمایا کہ جب جب میرا بندہ توبہ کرے گا میں توبہ قبول کروں گا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! کہ اللہ کی قسم میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں اور اس کی جناب میں توبہ کرتا ہوں بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا ہے۔؛

سوچیں ذرا! جب اللہ کا نبی دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ توبہ کر رہا ہے تو ہمارے لئے توبہ کا وقت کیسے مقرر ہو سکتا ہے۔ہم انسان تو اپنے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں کی دھول کے برابر بھی نہیں اللہ تعالی فرماتے ہیں ہیں! توبہ کا کوئی وقت مقرر نہیں اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے توبہ کرتے رہا کریں کیونکہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں کب فرشتہ اجل لینے آ جائے اور کب سانسوں کی ڈوری ٹوٹ جائے۔

مت کیا کر اتنے گناہ توبہ کی آس پر اے ابن آدم
بے اعتبار سے زندگی ہے نہ جانے کب موت آ جائے
Dr.Shumaila Khurram

تحریر: شمائلہ خرم

Share this:
Islamophobia
Previous Post اسلامو فوبیا
Next Post سندھ ہاؤس حملہ: پولیس نے مقدمے کی درخواست لینے سے انکارکردیا، شرجیل میمن
Sharjeel Memon

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.