geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

February 13, 2020 1 1 min read
Hussein Tayyib
Share this:

Hussein Tayyib

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے چیئرمین حسین طائب نے مظاہرین اور سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو خبردار کیا ہے وہ حکومت اور ایرانی ولایت فقیہ کے نظام کے خلاف کسی قسم کی مہم چلانے کے سنگین نتائج برآمد ہوں‌ گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر سرگرم لوگوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

حسین طائب نے مظاہرین کو خبردار کیا کہ وہ ان کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ مغربی ایجنٹوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ ہم ان کی ہر حرکت پرنظر رکھے ہوئے ہیں۔ اگر وہ ملک میں اتشار پھیلانے کی کوشش کریں‌ گے تو انہیں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے کاری ضرب کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار نے دھمکی دی کہ ہم سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف انتشار پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کے جدید آلات ہیں۔ سوشل میڈیا کے میدان کو ایران کو کمزور کرنے کے لیے استعمال کرنے والوں کو اپنی حرکتوں کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے عہدیدار حسین طائب کی طرف سے یہ دھمکی آمیز بیان ایک ایسے وقت میں‌ سامنے آیا ہے جب گذشتہ دو ہفتوں کے دوران ایرانی انٹیلی جنس حکام نے گھروں پر چھاپوں کے دوران 10 صحافیوں کو حراست میں لینے کے ساتھ ان کے کمپیوٹر، لیپٹ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر آلات قبضے میں لیے لیے تھے۔

Share this:
Umar Akmal
Previous Post عمر اکمل کا نازیبا رویہ، واقعہ غلط فہمی قرار
Next Post روس کی سعودی عرب کے ساتھ 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری متوقع
Russia, Saudi Arabia

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.