geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر تگڑا

April 24, 2021 0 1 min read
Dollars
Share this:

Dollars

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر ایک بار پھر تگڑا ہوگیا۔

ایکسٹرنل ادایگیوں کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر میں 63 ملین ڈالر کی کمی اور مارچ 2021 کے دوران ملکی درآمدات 5.66ارب ڈالر کے ساتھ تین بلند سطح ترین پر پہنچنے جیسے عوامل نے روپے کے مقابلے میں ڈالر کو ایک بار پھر تگڑا کردیا جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر دوبارہ 154روپے پر آگیا تاہم انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 154روپے سے تجاوز کرنے کے بعد دوبارہ نیچے آگٸی۔

انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز سے ہی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اڑان جاری ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ ایک موقع پر 154.11روپے تک پہنچ گٸی تھی لیکن کاروبار کے اختتام پر ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی ترسیلات بھنانے سے مارکیٹ ڈالر کی رسد بہتر ہوٸی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 154روپے سے نیچے آگٸی۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتارچڑھاو کے بعد ڈالر کی قدر 41پیسے کے اضافے سے153.87روپے پر بند ہوٸی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40پیسے بڑھکر 154.20روپے پر بند ہوٸی۔

ماہرین کا کہنا ہے کورونا کی تیسری لہر کی شدت سے بچاو کے لیےاین سی او سی کے سخت اقدامات اور مارکیٹوں میں لاک ڈاون شروع ہونے کی وجہ سے گھریلو صنعتوں کی سرگرمیاں متاثرہورہی ہیں جس سے امکان ہے کہ آنے والے دنوں میں درآمدات کا حجم مزید بڑھنے سے ڈالر کی قدر میں مزید اضافے کا رحجان غالب ہوسکتاہے کیونکہ درآمدات کے لیے بڑھتی ہوٸی طلب ڈالر کی قدر میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔

Share this:
Shahbaz Sharif
Previous Post مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا
Next Post سیف علی سے شادی کرنے پر خبردار کیا گیا تھا، کرینہ کا انکشاف
Saif Ali and Kareena Kapoor

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.