geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس میں ملازمین کو اپریل کی تنخواہ کے ساتھ چھٹیاں، کرونا کے مقابلے میں مدد ملے گی

April 3, 2020 1 1 min read
Vladimir Putin
Share this:

Vladimir Putin

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پوتین نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لیے تمام ملازمین کے لیے تنخواہ کے ساتھ ماہ اپریل کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

صدر پوتین نے ٹیلی ویژن پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ملک بھر کے ملازمین کے لیے اپریل کے مہینے کی تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ 28 مارچ سے 30 اپریل تک تمام ملازمین رخصت پر ہوں گے اور انہیں باقاعدہ اپریل کی تنخواہ دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ روسی علاقوں کو ان اداروں کا تعین کرنا ہو گا جو اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس کے علاوہ شہریوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنے کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔

گذشتہ ہفتے ولادی میر پوتین نے کہا تھا کہ روس 3 ماہ سے بھی کم عرصے میں کرونا وائرس کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا تھا کہ کچھ ممالک کہتے ہیں کہ (کرونا وائرس) کے خلاف جنگ بہت طویل ہوگی، لیکن انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ روس دو سے تین ماہ کے اندر اس بحران سے نکل آئے گا۔ انہوں نے اپنے شہریوں کو یقین دلایا کہ ہم یقینی طور پر اس بحران سے نکل جائیں گے۔ زیادہ سے زیادہ یہ بحران دو یا تین ماہ تک جاری رہے گا۔

پوتین نے زور دے کر کہا تھا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سخت اور موثر ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے اس وائرس سے تیزی سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔

روسی صدر ولادی میر پوتین نے کرونا کی وباء پر قابو پانے کے لیے امریکا کی مدد کی ہے اور طبی امدادی سامان پر مشتمل ایک طیارہ امریکا روانہ کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ایک فوجی طیارہ بدھ کی صبح ماسکو سے امریکا روانہ ہوا۔

روسی وزارت دفاع کے ذریعہ نشر کی جانے والی فوٹیج میں ماسکو کے چکالوسکی ہوائی اڈے پر “انٹونوف اے این -121” طیارے کے اندر طبی سامان دکھایا گیا۔

سوموار کو روسی صدر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ٹیلفیون پربات چیت ہوئی تھی۔ دونوں رہ نماؤں نے کرونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

کریملن نے ایک بیان میں کہا امدادی سامنا پر مشتمل طیارہ واشنگٹن کے مطالبے پر بھیجا گیا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ٹرمپ نے روس کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔

Share this:
Abdul Hafiz Sheikh
Previous Post عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں: مشیر خزانہ
Next Post مکمل لاک ڈاون نہ کیا تو نصف ملین لوگوں کی زندگی دائو پرلگ سکتی ہے: برطانوی وزیر صحت
Matt Hancock

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026
Iran Peace Deal Looms as New Clashes Flare Near Hormuz

آبنائے ہرمز میں نئی جھڑپوں کے درمیان ایران اور امریکہ کے امن معاہدے کا امکان روشن

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.