geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کیا ادلب میں ترکی ۔ روس اختلافات’ ایس 400′ نظام کو متاثر کریں گے؟

February 16, 2020 0 1 min read
S400 system
Share this:

S400 system

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے کل ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں انقرہ اور ماسکو کے درمیان پائے جانے والے اختلافات سے دونوں ملکوں‌کے درمیان طے پائی دفاعی ڈیل’ایس 400′ کے لیے نقصان دہ نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘ایس 400′ دفاعی ڈیل دونوں‌ملکوں‌ کے درمیان ایک اہم معاہدہ ہے اور شام میں جاری کشیدگی کی وجہ سے اس میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے۔

خیال رہے کہ ترکی نے گذشتہ برس روس سے اس کا مشہور فضائی دفاعی سسٹم’ایس 400’ خرید کیا۔ امریکا نے اس ڈیل کی بھرپور مخالفت کی حتیٰ کہ ترکی کے ساتھ ‘ایف 17′ طیاروں کی ایک ڈیل منسوخ کی اور ترکی پرپابندیاں‌بھی عاید کیں مگر اس کے باوجود ترکی روس سے اس دفاعی نظام کی خریداری سے باز نہیں آیا۔

ترک وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ شام میں جاری لڑائی کے معاملے پر روس اور ترکی کے درمیان اختلافات موجود ہیں مگر وہ توقع رکھتے ہیں کہ روس کے ساتھ یہ اختلافات دونوں ملکوں‌ کےدرمیان دفاعی ڈیل’ایس 400’ پر منفی اثرات نہیں ڈالیں گے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں جاری کشیدگی میں ترکی اور روس ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ دونوں میں شدید اختلاف رائے ہے مگر دونوں ملکوں‌میں ‘ایس 400’ دفاعی ڈایل کو متاثر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ ترکی نے یہ ڈیل امریکا کی سخت مخالفت کے باوجود ماسکو کے ساتھ کی ہے۔

خبر رساں ایجنسی ‘ٹاس’ کے مطابق میونخ میں منعقدہ سلامتی کانفرنس میں‌ شرکت کے بعد روسی وزیر خارجہ نے اپنے ترک ہم منصب سیرگئی لافروف سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں‌نے کہا کہ شام میں دونوں‌ملکوں میں اختلاف رائے کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان بنیادی اصولوں اور پالیسیوں پر کوئی اختلاف نہیں۔ شام میں درپیش مسائل کو ہمارے باہمی تعاون کے لیے ضرور رساں نہیں ہونا چاہیے۔

چاووش اوگلو کا کہنا تھا کہ کل سوموار کے روز ترک اور روسی حکام شام کے علاقے ادلب میں جاری کشیدگی پر بات چیت کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ ادلب کی صورت حال کو کسی انسانی المیے تک پہنچنے سے قبل اس پر کنٹرول کیا جائے۔

خیال رہے کہ شام کے علاقے ادلب میں ترک فوج کی مداخلت کے بعد ایک طرف شام اور روس کھڑے ہیں اور دوسری طرف ترک صدر رجب طیب ایردوآن شامی اپوزیشن گروپوں‌می مدد کر رہے ہیں۔ ادلب کے محاذ نے روس اور ترکی کو ایک دوسرے کے مقابل میں لا کھڑا کیا ہے۔

Share this:
Soldiers
Previous Post ترکی پر النصرہ فرنٹ کو اسلحہ اور فوجی وردیاں فراہم کرنے کا الزام
Next Post سلیمانی کے قتل کا ‘انتقام’ پورا نہیں ہوا: جواد ظریف
Jawad Zarif

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.