geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

قربانی کے جانور اور فلسفہ

July 30, 2020 3 1 min read
Eid Qurbani
Share this:

Eid Qurbani

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

قربانی والہ جانور ایسا پیارا خوبصورت اور تندرست ہوکہ اس کی مثال ملنا مشکل ہی نہ ہو بلکہ ناممکن ہو! یہ دیکھاوا ہے یا قربانی سے پیار اس کا فیصلہ ہم کرنے والے ہم کون ہیں ؟ یہ خالص اللہ تعالیٰ کا فیصلہ ہے۔ جی ہاں ہر وہ صاحب ثروت جو قربانی دینا چاہتا ہے اس کی یہی تمنا اور خواہش ہوتی ہے کہ جانور بے عیب ۔خوبصورت اور گوشت سے ڈھکا ہوا ہو!

بحثیت مسلمان افسوس ہم نے پہلے والی تمام اُمتوں کی ” برائیاں ” اکھٹی کر لی ہے ( یعنی ہم تمام برائیوں میں ملوث ہیں) حالانکہ ہم جانتے کہ اللہ پاک کی ذات نے پہلی اُمتوں کو ہلاک اورتباہ وبربادکر دیا تھا ۔ یہ اللہ پاک کا کرم اور محسنِ انسانیت حضرت محمد ۖ کا امت محمدیہ ۖ سے محبت ہے!

قربانی کے جانور وں کی خریت و فروخت کے لئے دنیا بھر میں ” منڈی مویشیاں ” سج دھج جاتیں ہیں اور قربانی کے جانوروں کو خریدو فروخت میں ایک صنعت کا درجہ حاصل ہو جاتا ہے!

عید الاضی کے قریب آتے ہی قربانی کے جانور عام گھریلوں جانوروں کی نسبت ” موٹے تازے ہٹے کٹے گوشت سے لش پش خوبصورت ” جانور جہاں منڈی مویشی کی رونق جازبِ نظر اور پُرکشش ہوتے ہیں وہاں عام جانوروں کی نسبت 100٪ فیصد مہنگے ہوتے ہیں ۔ بے شک جن لوگوں کو شوق ہوتا ہے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا وہ صاحبِ ثروت دل کھول کر اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ۔ اور ایسے ہی لوگوں کو اللہ تعالیٰ مزید توفیق اور برکت دیتا ہے اور وہ ہر سال پہلے کی نسبت مہنگا جانور اللہ کی راہ میں خریدتے اور قربان کرتے ہیں۔ جیسا میں نے پہلے عرض کیا ہے کہ پہلے گزری ہوئی تمام اُمتوں کی وہ برائیاں ( جو اپنی ایک ایک برائی کی وجہ سے دنیا سے نیست و نمود ہوئیں ہیں ) ہم میں سب موجود ہے ۔!

زیادہ نفع کے لالچ میںبیوپاری حضرات نے ” عیدِ قربان ” کے فلسفہ کو سمجھے بغیر دنیاوی لالچ کے تحت جانوروں کو ” کیمیکلز اور سٹرائیڈز ” انجکشنوں کا اندھا دھند استعمال کرواتے ہیں جس سے جانور دوسرے ہم پلہ جانوروں کی نسبت گوشت پوشت کازخیرہ بن جاتا ہے اور پھر بیوپاری یعنی ٹھک حضرات لوگوں کو ہزاروں کا جانور لاکھوں میں فرخت کرتے ہیں ۔ اگر کسی بیوپاری سے لٹکتے مٹکتے گوشت والے جانور کی صحت کے متعلق پوچھا جائے تو ” پستہ بادام ۔ مکھن ملائی ” کھلانے کا جواب دیا جاتاہے۔ہو سکتا ہے کچھ لوگ میری بات کا یقین نہ کریں انسان اختلاف رائے کا حق رکھتا ہے اس طرح وہ لوگ بھی مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں مگر گزارش ہے اس معاملے کو سمجھنے کے لئے صرف تین مثالیں دونگا پہلی مثال :۔ باڈی بلڈرز کوئی بھی ہو خوبصورت جسم اور بڑے بڑے مسلز کی وجہ صرف خوراک نہیں ہوتی اور نہ ہی کھانے پینے سے ایسا ممکن ہے اکثریت ” کیمیکلز اور سٹرائڈز ” استعمال کرتے ہیں ۔

مثال نمبر دو ! دودھ دینے والے جانوروں کی خوراک اعلیٰ سے اعلیٰ قسم کی بھی ایک حد تک دودھ میں اضافہ کا سبب بنتی ہے۔ مگر آکسی ٹوسین کا انجکشن دودھ میں اضافہ کا 100 فیصد راز ہے
مثال نمبر تین:۔ وہ دلہن اور پہلوانوں کی طرح ہٹے کٹے سجائے گئے قربانی کے جانور تین ماہ بعد لٹکتے مٹکتے گوشت پوشت کے ساتھ نظر نہیں آئیں گئے ۔کیمیکلز اور سٹرائڈز کی بدولت ملنے والی ”صحت و تندرستی تین سے چار ماہ میں ختم ہو جاتی ہے۔ ایک اور خاص بات تین چار ماہ دور صرف پندرہ بیس دن میں دیکھنے والی آنکھ کو فرق محسوس ہو سکتاہے۔

اکثروپیشترمیڈیا میں پڑھنے اور دیکھنے کو ملتا ہے منڈی مویشی میں جعلی دانت جعلی سینگ والہ ڈرامہ پکڑا گیا ہے۔
یہ بات ہر قسم کے شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ سچا پکا مسلمان ایسا کرنا تو دور سوچ بھی نہیں سکتا۔ برحال حکومتوں کا کام ہے اس نازک اور اہم ایشوز پر توجہ دے تاکہ یہ ناسور جڑ سے اکھڑ سکے!

عید ِ قربان کو ہم سنتِ ابراہیمی کہہ کر مناتے ہیں ! حضرت ابراہیم علیہ السلام وہ عظیم شخصیت ہے جب جوان ہوئے تو توحید کی تبلیغ کے لئے ” نمرود نے آگ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا اور کہا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ” توحید کا پرچار ” چھوڑ دو یا زندہ جلنے کے لئے تیار ہو جاؤ۔ مشرکوں نے کئی دن تک لکٹریوں کو ثواب کی نیت سے اکھٹا کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالہ گیا۔ سبحان اللہ !

آسمان پر فرشتے خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اللہ سے عشق دیکھ رہے تھے ۔ رضوان فرشتہ نے پیارے خلیل اللہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو پھولوں کا ہار پہنایا جب آپ کو آگ میں پھیکا گیا ۔ ایک نقطہ بارش برسانے والہ جلیل القدر فرشتہ تیار ہے کہ حکم ِ خدا ملے اور میں بارش برسا کر آگ کو ٹھنڈا کروں ۔ وہ خالق مالک رازق اللہ جن کا خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام ہے جب آگ میں ڈالے گئے تو اللہ نے فرشتوں کو حکم نہیں دیا بلکہ آگ کو اللہ نے حکم دیا ۔ اے آگ میرے خلیل پر گُل و گلزار اور سلامتی والی ہو جا۔ آگ کے شعلے اتنے بھڑک رہے تھے آگ کے علاوہ کوئی چیز نظر نہیں آرہی تھی! اسی طرح پھر بڑاپے میں اولاد نرینہ ملے اور حکم خدا پر جنگل میں بیٹے اور بیوی کو اللہ کے سپرد کر دینا ۔ اور جب بیٹا جوان ہو ، اکلوتا ہو، بڑھاپا ہو اور پھر اپنے ہاتھوں سے ” قربان ” کرنا ہو۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنا ہی تصور کریں اور اللہ پر پختہ یقین کر لیں ۔ انشااللہ پھر ہم شیطان کے بہکاوے میں آکر دیکھاوے یا دنیاوی لالچ کے عوض اپنے ایمان پر سمجھوتہ نہیں کریں گئے۔ یااللہ ہماری قربانیوں ، عبادات اور صدقہ خیرات کو قبول و منظور فرماکر سچا پکا مسلمان بنا آمین
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Ghilaf e Kaaba
Previous Post غلاف کعبہ کی تازہ تبدیلی کے مناظر
Next Post آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز دنیا میں غلبہ اسلام کی ابتدا
Hagia Sophia Mosque

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.