geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے

August 19, 2020 1 1 min read
Saleem Malik
Share this:

 Saleem Malik

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سلیم ملک نے پی سی بی پر تنقید کے گولے برسا دیئے اور جواب جمع کرانے کیلیے آنے والے سابق کپتان کئی سوالات داغ کر چلے گئے۔

سلیم ملک ملکی کرکٹ کے دھارے میں شامل ہونے کے خواہاں ہیں، پی سی بی کا مطالبہ تھا کہ بحالی کا عمل شروع کرنے سے قبل انھیں آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے فراہم کردہ اس ٹرانسکرپٹ سے متعلق جوابات دینا ہوں گے جس میں فکسنگ کے بارے میں گفتگو ہوئی تھی۔

سابق کپتان نے جواب جمع کرایا لیکن پی سی بی نے غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انھوں نے 2014میں خود اعتراف جرم کیا، اب جواب دینے سے گریزاں ہیں، سلیم ملک کا موقف تھا کہ معاملے کو ختم کرنے اور آئی سی سی کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے بورڈ نے خود لیٹر کا ڈرافٹ تیار کیا، ان کے کہنے پر ہی میں نے دستخط کیے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ عدالت مجھے تمام الزامات سے بری کر چکی۔
گزشتہ روز سلیم ملک قذافی اسٹیڈیم آئے اور نیا جواب داخل کرایا، اس موقع پر ان کو مرکزی گیٹ پر 12منٹ انتظار کرنا پڑا، سابق کپتان نے کہاکہ پی سی بی کا رویہ افسوس ناک ہے،2،2 ٹیسٹ کھیلنے والے اندر بیٹھے ہوئے ہیں،100 میچز میں حصہ لینے والا باہر انتظار کررہا ہے،بورڈ حکام کا رویہ بتا رہا ہے کہ ان کے دل میں میرے لیے بغض ہے،انھیں معلوم تھا کہ مجھے آج جواب جمع کرانے آنا ہے،اس کے باوجود انتظار کرایا گیا۔

انھوں نے کہا کہ آئی سی سی نے کبھی مجھے کوئی تحریر نہیں بھجوائی، ٹرانسکرپٹ کوئی ہے ہی نہیں تو جواب کیا ہوگا، اظہرالدین کا کیس بھارتی کرکٹ بورڈ نے لڑا، پی سی بی کے لوگوں نے میراکیس حل کرنے کے بجائے خراب کیا،میرے پاس تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں، وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ کرکٹ کی طرف بھی توجہ دیں۔

Share this:
Sushant Singh
Previous Post سوشانت کی زندگی پر مبنی فلم کے مرکزی کردار کیلئے پاکستانی اداکار کا انتخاب
Next Post آئی پی پیز کی شرح منافع میں کمی، سستی بجلی کی جانب پیشرفت
Electricity

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.