geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پابندیاں اٹھنے کے بعد پہلے اعلیٰ امریکی فوجی عہدیدار کی سوڈان آمد

January 26, 2021 0 1 min read
Sudan, USA
Share this:

Sudan, USA

خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں عاید کردہ پابندیوں ‌کے ہٹائے جانے کے بعد آج منگل کو ایک سینیر امریکی فوجی عہدیدار خرطوم پہنچ رہا ہے۔ پابندیاں اٹھنے کے بعد یہ کسی امریکی عہدیدار کا پہلا دورہ سوڈان ہے۔

سوڈانی نیوز ایجنسی ‘سونا’ نے بتایا کہ سول ملٹری رابطہ امور کے لیے افریقا میں امریکی فوجی کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر سفیر اینڈریو ینگ دو روزہ دورے پر منگل کو خرطوم پہنچیں گے۔

سونا نے مزید کہا کہ ینگ سلامتی اور دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے اور سوڈان اور خطے میں پائیدار امن کو مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

امریکی عہدیدار سوڈانی خود مُختاری کونسل کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عبدالفتاح البرہان ، وزیر اعظم عبد اللہ حمدوک کے علاوہ وزیر دفاع اور چیف آف آرمی آف سے ملاقات کریں گے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ اکتوبر میں اعلان کیا تھا کہ سوڈان کو دہشت گردی کی فہرست سے ہٹا دیا جائے گا۔ اس وقت سوڈان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط کا فیصلہ کیا تھا۔

گذشتہ دسمبر میں واشنگٹن نے خرطوم کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی فہرست سے‌خارج کردیا تھا۔ خرطوم پر یہ پابندیاں 1993 میں القاعدہ کی سربراہی میں قائم شدت پسند تنظیموں کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے عاید کی گئی تھیں۔پابندیوں کی ایک وجہ اسامہ بن لادن کی میزبانی تھی۔ بن لادن 1992ء سے 1996ء تک سوڈان میں پناہ گزین رہے۔

Share this:
Xi Jinping
Previous Post چین نے ایک بار پھر دنیا کو ’’نئی سرد جنگ‘‘ کے خطرات سے خبردار کردیا
Next Post فرانس ایرانی جوہری معاملے پر امریکا کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
Emmanuel Macron

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.