geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سارہ خان کی نئی زندگی کیلئے آغا علی کی دعائیں

July 19, 2020 0 1 min read
Agha Ali - Sara Khan
Share this:

Agha Ali - Sara Khan

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کی شادی شدہ زندگی کے لیے سارہ خان کے سابق دوست آغا علی نے دعائیں دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

ڈراما سیریل ’’ثبات‘‘میں میرال کے کردار سے لوگوں کے ذہنوں پر اپنی چھاپ چھوڑنے والی اداکارہ سارہ خان اور پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر دو روز قبل شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

دونوں کو جہاں شوبز شخصیات سمیت ان کے چاہنے والوں نے مبارکباد دی ہے وہیں سارہ خان کے سابق دوست اداکار آغا علی نے بھی سارہ اور فلک کی شادی شدہ زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

آغا علی نے انسٹاگرام اسٹوری پر سارہ اور فلک کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ’’دعا ہے کہ اللہ پاک بہت خوشیاں دیں اور آپ دونوں ایک اچھی زندگی گزاریں آمین۔‘‘

یاد رہے کہ فلک شبیر سے قبل آغا علی اور سارہ خان میں نزدیکیاں تھیں یہاں تک کہ دونوں کی شادی کی خبریں بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی تھیں۔ دونوں کی جو ڑی کو شوبز انڈسٹری کی خوبصورت جوڑی قرار دیا جاتا تھا۔ 2019 میں سارہ خان نے ایک انٹرویو کے دوران آغا علی سے محبت کا اعتراف بھی کیا تھا۔ لیکن پھر اچانک آغا علی اور سارہ خان نے راہیں جدا کرلیں۔

دونوں کے الگ ہونے کی خبروں نے ان کے مداحوں کو بہت مایوس کردیا تھا۔ بعد ازاں آغا علی نے رمضان المبارک میں اداکارہ حنا الطاف سے شادی کرلی اور اب سارہ خان بھی گلوکار فلک شبیر کے ساتھ زندگی میں آگے بڑھ چکی ہیں۔

Share this:
Asad Umar
Previous Post کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اب پہلے سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے: اسد عمر
Next Post نسیم شاہ کا خطرناک باؤنسر لگنے سے فواد عالم کو طبی امداد کی ضرورت پڑ گئی
Fawad Alam

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.