geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سارہ خان کی شوبز ڈیبیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

August 13, 2020 0 1 min read
Sara Khan
Share this:

 Sara Khan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈراموں کی اداکارہ سارہ خان کی شوبز انڈسٹری میں ڈیبیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نجی چینل پر نشر ہونے والا مقبول ڈرامہ سیریل ثبات میں منفی کردار ادا کرنے کی وجہ سے سارہ خان ان دنوں بہترین اداکارہ کے طور پر پہچانی جا رہی ہیں۔ ایک جانب اُن کی اداکاری کے چرچے زبان زد عام ہیں تو دوسری جانب حال ہی میں اُن کی گلوکار فلک شبیر سے شادی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی۔

عاجزی اور انکساری کے ساتھ گفتگو کرنے والی سارہ خان کی خاص بات یہ ہے کہ وہ کبھی بھی قابل اعتراض لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار نہیں رہیں۔ بلکہ ہمیشہ ہی اپنی مسکراہٹ اور لباس کی وجہ سے اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہیں۔

سارہ خان کی ماضی کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہی۔ اُن کی یہ تصاویر 2012 میں ریلیز ہونے والا گلوکار سہیل حیدر کے گیت ’آنکھوں میں‘‘ کی ویڈیو کی ہے جس میں سارا خان پہلی بار پردے پر جلوہ گر ہوئی تھیں۔

سارہ خان کی تصویر وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے منفرد ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ربیکا سہیل نے کامنٹ میں لکھا کہ سارہ خان کی اب خوبصورت نظر آنے کی وجہ پلاسٹک سرجری اور رنگت گورا کرنے کے انجیکشن ہیں۔

بید خان نامی صارف نے آغا علی کی سارہ سے علیحدگی کی وجہ اداکارہ کی ماضی کی تصویر کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ آغا نے سارہ کی یہ تصویر بعد میں دیکھی ہوگی اس لئے ایک دوسرے سے الگ ہو گئے۔

ثنا ابرش نےطنزیہ انداز میں کامنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ سارہ خان کے حسن کو قدرتی حسن سمجھ رہے تھے۔ میں کہتی تھی نہ ہم بد صورت نہیں ہوتے بس ہم غریب ہوتے ہیں۔

Share this:
Gold
Previous Post سونے کی قیمت تیزی سے نیچے جانے لگی
Next Post لیبیا میں امریکی سفیر کی طرابلس سے غیرملکی جنگجووں کے انخلا پر ترک حکام سے بات چیت
Fighters

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.