geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سارہ سے تفتیش: امریتا سے لڑائی پر سیف نے کرینہ کے ساتھ شہر چھوڑ دیا

September 29, 2020 0 1 min read
Saif Ali Khan
Share this:

Saif Ali Khan

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکار سشانت کی موت اور منشیات کیس میں بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان سے تفتیش کے بعد پٹودی خاندان میں لڑائیاں شروع ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور سابقہ اہلیہ امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان سے بھارتی تفتیشی ادارے نارکوٹکس کنٹرول بورڈ (این سی بی) نے تفتیش کی تھی۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ سارہ علی خان سے منشیات کیس میں تفتیش کے بعد پٹودی خاندان میں لڑائی جھگڑے شروع ہوگئے ہیں اور سیف علی خان نے بیٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیف علی خان نے سارہ کی والدہ و سابقہ اہلیہ امریتا سے اس معاملے پر لڑائی کی ہے جس کے بعد وہ اپنی موجودہ حاملہ بیوی کرینہ کپور کے ساتھ ممبئی چھوڑ گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی میں ہیں۔

رپورٹس کے مطابق چھوٹے نواب کی امریتا سے لڑائی فون کالز اور بیٹی کے حوالے سے ہونے والی ملاقاتوں میں ہوئی جس کے بعد انہوں نے اچانک دہلی جانے کا پروگرام بنایا۔

خیال رہے کہ سیف علی خان کی دوسری اہلیہ اداکارہ کرینہ کپور دوسری بار حاملہ ہیں اور ان کے ہاں جنوری میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے جب کہ وہ اس وقت بھی فلم وہ ’لال سنگھ چڈھا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات کے دوران منشیات کے استعمال کا پہلو بھی سامنے آیا ہے اور تحقیقات کے دوران بھارت کے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این بی سی) نے دپیکا پڈوکون، شردھا کپور، سارہ علی خان اور راکول پریت سنگھ سے پوچھ گچھ کی تھی۔

یہ خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں کہ مذکورہ اداکاراؤں سے تفتیش کے بعد اب بالی وڈ کے 7 صف اول کے اداکاروں اور پروڈیوسرز کو بھی طلب کیا جائے گا۔

Share this:
Umar Sheikh
Previous Post سپریم کورٹ: ڈینئل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت کا فیصلہ معطل
Next Post عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی
Gold

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.