geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب: کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی ،461 نئے مریضوں کی تشخیص

September 27, 2020 0 1 min read
Saudi Arabia Coronavirus
Share this:

Saudi Arabia Coronavirus

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں کووِڈ-19 کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 461 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے۔

سعودی وزارتِ صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ اب مملکت میں کووِڈ-19 کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 332790 ہوگئی ہے۔

ساحلی شہر جدہ میں گذشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 49 نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں، مکہ مکرمہ 42، مدینہ منورہ میں 40 اور دارالحکومت الریاض میں 27 نئے کیسوں کی تشخیص ہوئی ہیں۔باقی کیسوں کا مملکت کے دوسرے شہروں اور قصبوں میں اندراج کیا گیا ہے۔

وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران میں مہلک وائرس کا شکار ہونے والے مزید 30 افراد وفات پاگئے ہیں۔اب تک سعودی عرب میں کووِڈ-19 سے 4655 مریض وفات پاچکے ہیں۔

دریں اثناء کرونا وائرس کا شکار 769 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔مملکت میں تن در ست ہونے والے مریضوں کی تعداد 316405 ہوگئی ہے۔

سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ نے لوگوں کی طرف سے عوامی جگہوں پر کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انھوں نے جمعرات کو ایک بیان میں بالخصوص گذشتہ بدھ کو سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر لوگوں کے آپس میں آزادانہ گھلنے ملنے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔انھوں نے شہریوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ حفاظتی احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ ملک میں کووِڈ-19 کے کیسوں کی تعداد میں کمی لائی جا سکے۔

Share this:
Narendra Modi
Previous Post مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے
Next Post امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں 150 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے: حسن روحانی
Hassan Rouhani

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.