geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے 51 نئے کیسوں کی تصدیق

March 24, 2020 1 1 min read
Saudi Arabia, Coronavirus
Share this:

Saudi Arabia, Coronavirus

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت صحت نے سوموار کے روز مہلک وائرس کرونا کے 51 نئے کیسوں کی تصدیق کی ہے۔مملکت میں اب اس مہلک وائرس کا شکار افراد کی تعداد 562 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے بتایا ہے کہ ان نئے کیسوں میں 18 کا تعلق دارالحکومت الریاض ، 12 کا مکہ مکرمہ ،تین کا الطائف اور پانچ کا بیشہ سے ہے۔الدمام اور القطیف میں تین، تین اور جیزان میں دو نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

نجران اور القنفذہ میں ایک، ایک فرد کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں اب تک کرونا وائرس کا شکار 19 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس مہلک وبا کوپھیلنے سے روکنے کے لیے ملک بھر میں 21 روز تک رات کا کرفیو نافذ کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے ان کے فرمان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت میں رات سات بجے سے صبح چھے بجے تک کرفیو نافذ ہوگا اور جو کوئی بھی اس کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوگا،اس پر 10 ہزار ریال (2663 ڈالر) جرمانہ عاید کیا جائے گا اور اگر کسی نے دوبارہ اس کی خلاف ورزی کی تو اس کو جیل کی ہوا کھانا پڑے گی اور ساتھ دُگنا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

حکام نے شہریوں پر زوردیا ہے کہ وہ کرفیو کے مذکورہ اوقات میں اپنے گھروں ہی میں مقیم رہیں، سماجی روابط سے گریز کریں اور کسی ناگزیر ضرورت ہی کی صورت میں گھر سے باہر نکلیں۔

سعودی عرب کی وزارت برائے امور خارجہ نے اتوار کو بیان میں کہا تھا کہ مملکت میں کرونا وائرس کے 33 فی صد کیس پہلے سے اس مہلک وبا کا شکارافراد سے میل ملاپ اور سماجی روابط کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔وہ شادی کی تقریبات میں شریک ہوئے تھے،انھوں نے کسی متوفیٰ کی نماز جنازہ میں شرکت کی تھی یا اپنے اپنے خاندانوں کی مختلف تقریبات میں شریک ہوئے تھے اور پھرکرونا وائرس سے متاثرہ افراد سے رابطے کی وجہ سے خود بھی بیمار پڑ گئے ہیں۔

Share this:
Saudi Arabia
Previous Post سعودی عرب میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ کرفیو کی خلاف ورزی پر کیا سزا ہو گی؟
Next Post غزہ میں کرونا وائرس پاکستان سے آیا
Coronavirus in Gaza

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.