geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

March 9, 2022March 9, 2022 2 1 min read
Muhammad bin Salman and Abdel Fattah al-Sisi
Share this:

Muhammad bin Salman and Abdel Fattah al-Sisi

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خطے کے استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے دو طرفہ تعاون اور ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

الریاض میں دونوں رہ نماؤں کی ملاقات کے بعد جاری کردہ ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ مصر اور مملکت کے مفادات کی تکمیل،خطے اور دنیا میں استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے مربوط انداز میں کام جاری رکھیں گے۔

انھوں نے عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت یا’’فرقہ واراور نسل پرستانہ اشتعال انگیزی یا دہشت گردی اور دہشت گرد گروہوں کے آلات کے ذریعے‘‘خطےکے استحکام کو خطرے میں ڈالنے کی کسی بھی علاقائی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔

صدرعبدالفتاح السیسی اور ولی عہد نے یمن کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا اور بحیرہ احمرمیں بین الاقوامی جہاز رانی کو ڈرانے دھمکانے پرایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی مذمت کی اوراس کی مسلسل کوششوں کو مسترد کرنے کی آوازاٹھائی۔

بیان کے مطابق انھوں نے کہا کہ اس حقیقت کو نظراندازکرنا ممکن نہیں کہ دہشت گرد حوثی ملیشیا کے پاس فوجی صلاحیتیں مملکت اور خطے کے ممالک کی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔اس صورت حال میں وہ فوجی تعاون بڑھانے اور تزویراتی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں۔

دونوں رہنماؤں نے لبنان کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا اوراس کے ریاستی اداروں کے کردار کی حمایت میں آواز اٹھائی۔انھوں نے کہا کہ لبنان کودہشت گردی کی کارروائیوں کا لانچ پیڈ نہیں ہونا چاہیے اور یہ ان دہشت گرد گروہوں اور تنظیموں کا مرکزنہیں ہونا چاہیے جو خطے کو غیر مستحکم کرتے ہیں۔یہ منشیات کی اسمگلنگ کا ذریعہ یا راستہ بھی نہیں ہونا چاہیے۔

صدر السیسی اور ولی عہد نے دوطرفہ سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی شراکت داری کو مستحکم بنانے پراتفاق کیا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں۔بیان کے مطابق السیسی نے ایکسپو2030 کی میزبانی کے لیے مملکت کی کی کوشش کی مصر کی جانب سے حمایت کا اظہار کیا۔

ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے الریاض کے سرکاری دورے کے موقع پرسعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے بھی ملاقات کی ہے۔شاہ سلمان نے مصری صدر کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔

Share this:
Volodymyr Zelenskyy
Previous Post مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر
Next Post شام میں اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کے دو اہلکار ہلاک
Israeli Attacks in Syria

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.