geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب: کووِڈ-19 کا شکار، مگرتن درست افراد کو ویکسین کی صرف ایک خوراک کافی ہو گی

February 19, 2021 0 1 min read
Saudi Arabia, Vaccines
Share this:

Saudi Arabia, Vaccines

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قومی سائنسی کمیٹی برائے متعدی امراض نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کووِڈ-19 کے مرض میں مبتلا رہنے والے مریضوں کے لیے ویکسین کی صرف ایک خوراک کافی ہوگی۔

وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد کو صحت یاب ہونے کے چھے ماہ کے بعد کووِڈ-19 کی ویکسین کا صرف ایک ٹیکا لگایا جائے گا کیونکہ اس عرصے کے دوران میں ان کی قوتِ مدافعت مضبوط ہوچکی ہوگی۔

سعودی وزارت صحت نے مملکت بھر میں جمعرات کو کروناوائرس کی ویکسین لگانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ شروع کیا ہے۔اس نے کہا ہے کہ جولوگ ویکسین لگوانا چاہتے ہیں، وہ صحتی ایپ کے ذریعے اپنے ناموں کا اندراج کراسکتے ہیں۔

سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’ہم نے مملکت کے تمام علاقوں میں ویکسین لگانے کی مہم شروع کردی ہے۔میں ہرکسی کو دعوت دیتا ہوں کہ صحتی ایپ پر ویکسین لگوانے کے لیے اپنے نام کا اندراج کرائیں۔‘‘

انھوں نے کہا کہ ’’اس مرحلے پران لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جو ویکسین لگوانے والے منظورشدہ زمروں میں شامل ہوں گے اور سب سے پہلے اپنے ناموں کا اندراج کرائیں گے۔‘‘

سعودی عرب میں کرونا وائرس کی ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے میں درج ذیل گروپوں کو ٹیکے لگائے جارہے ہیں:

جو لوگ درج ذیل میں کسی ایک دائمی مرض میں مبتلا ہیں: دمہ ، ذیابطیس ،گردے کے دائمی مریض ، دل کے عارضے میں مبتلا افراد ،فعال سرطان کے مریض اورموٹاپے کا شکار افراد۔

دریں اثناء سعودی وزارتِ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹے میں کروناوائرس کے 327 نئے کیسوں کی اطلاع دی ہے۔کووِڈ-19 کے 371 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں جبکہ پانچ مریض وفات پاگئے ہیں۔سعودی عرب میں اب تک 374029 کیسوں کی تشخیص ہوئی ہے۔ان میں سے 6450 مریض وفات پاچکے ہیں۔

Share this:
Rupees
Previous Post موجودہ دور حکومت میں اندرونی و بیرونی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم
Next Post ایران سے کشیدگی؛ اسرائیل امریکا سے مل کر نئی بیلسٹک میزائل شیلڈ بنا رہا ہے!
Israel Ballistic Missiles

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.