geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی عرب اور ایران برادر اور پڑوسی ملک ہیں: احمدی نژاد

June 15, 2021 0 1 min read
Mahmoud Ahmadinejad
Share this:

Mahmoud Ahmadinejad

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو چیز خطے کے ممالک کو متحد کرتی ہے وہ انہیں تقسیم کرنے اور ایک دوسرے کے مخالف بنانے والے عوامل سے بڑھ کر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہیں۔ انہیں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا ہو گا۔

احمدی نژاد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور ایران کے مابین دشمنی “دونوں فریقوں کے مفادات کے لیے نقصان دہ ہے۔” دونوں ممالک “بھائی اور ہمسایہ ہیں اور ان کے مابین مشترکات اختلافی امور سے درجنوں گنا زیادہ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کے استحکام کے لیے دونوں ملکوں کو مل کر تعاون کرنا چاہئیے۔

انہوں نے یورپی یونین کی طرح خطے کے ممالک کے مابین ایک “اتحاد” کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آخر یورپ نے اپنے عوام کے مفاد کے لیے یونین کے تجربے تک پہنچنے سے پہلے ایک طویل عرصے تک لڑائی لڑی۔

احمدی نژاد نے مزید کہا کہ بین الاقوامی قوتیں توانائی اور ثقافت سے مالا مال خطے کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ قوتیں اس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کی آڑمیں خطے میں مسائل پیدا کر رہی ہیں۔

احمدی نژاد نے کہا کہ خطے کے وسائل پر قبضہ کسی ایک ملک کے لیے نہیں۔ عراق کے مصلوب صدر صدام حسین خطے میں سب سے اہم بننا چاہتے تھے لیکن انہیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

خطے کے ممالک کے مابین تعاون پر بات کرتے ہوئے سابق ایرانی صدر نے کہا کہ انہوں نے اپنے دور حکومت میں 2012 میں تیل کی قیمت میں اضافے کے لیے ایک سے زیادہ بار سعودی عرب کے ساتھ تعاون کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے دور میں ریاض اور تہران کے مابین کسی قسم کے باہمی خطرات نہیں تھے۔

انہوں نےکہا کہ خلیجی پانیوں پر کنٹرول کے لیے ایران اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے دائرہ کار کو وسیع ہونا چاہیے۔ اس کے علاوہ یمن ، افغانستان اور شام جیسے حل طلب مسائل میں دونوں ممالک کے درمیان افہام وتفہیم ضروری ہے۔

احمدی نژاد نے کہا کہ وہ اب ایران برسر اقتدار طبقے اور پالیسوں سے متفق نہیں ہیں۔

Share this:
Iran
Previous Post ایران کا صنعتی شعبے پر عاید پابندیوں کے خاتمے کے لیے امریکا سے سمجھوتے پر اتفاق
Next Post یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 25 افراد ہلاک
Yemen Migrants Boats

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.